شہید جمہوریت
اپنے آئینی حقوق کی جدوجہد کرنیوالے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
ایک شاعر نے بہت سال پہلے پاکستان ٹوٹنے سے پہلے وارننگ دی تھی کہ گولی سے مسلئہ حل نہیں ہو گا بندوق والوں نے اسے گرفتار کر لیا تھا اس شاعر کے الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
بلاول اگر ڈرامہ نہیں کررہا تو ابھی ن لیگ کی وفاقی حکومت چھوڑ دے ، لیکن بلاول کو شہباز شریف کے اقتدار کے بستر پر لٹانے والے فیصلہ کریں گے کہ بلاول نے کب شہبازشریف کے بستر سے اترنا اور اٹھنا ہے ، جب آپ کی اوقات ایک فیصلہ لینے کی نہیں ہے تو جذباتی اور انقلابی تقاریر کرنے کے ڈرامے مت کریں
میاں صاحب کےشوق
کشمیرجہاں لاشیں گرائی گئیں وہاں میاں صاحب کو دل بہلانےکیلیےلیجایاگیاباباجی کو بلایا
میاں صاحب نےکہاصفدربابےکو نچائیں مریم صاحبہ نےکہاباباجی نچو،کیپٹن نےبازو سےپکڑا بابےکوکہا نچ،
باباجی ناچےمیاں جی خوش ہوئےکہ45سال سےوہ قوم کو اسی طرح نچارہےہیں اورقوم ناچ رہی ہے
Muslims are not allowed to offer prayers in Masjid Al-Aqsa since last seven days. According to the international law, Jerusalem and Al-Aqsa is not part of Israel. It was decided that UN will govern Jerusalem and Al-Aqsa but this international body is toothless.
بریکنگ نیوز:🚨
تاریخی ویڈیو وائرل؛ 1985 میں اقوامِ متحدہ کے ایوان میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی آمد اور اسرائیلی وزیراعظم کے فرار کے مناظر نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
کیا آپ چاہیں گے کہ میں اس تاریخی واقعے کے پس منظر اور موجودہ حالات میں اس کی اہمیت پر ایک مختصر دستاویزی رپورٹ تیار کر دوں؟
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے کمال کردیا🔥🔥🔥
اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔
کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔
میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔
میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں
انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا
امام خامنائی خلوص نیت سے جہاد اور شہادت کی دعائیں مانگتے تھے۔
اللّه نے رمضان میں ان کو شہادت کے رتبے پر فائز کیا۔ دنیاۓ اسلام کے لئے آج بہت بہت بہت اداس دن ہے۔
We lost a gem! 💔 https://t.co/zZQw0HJLWI
آیت اللّٰہ علی خامنائی علامہ اقبال کے بارے میں ایک کتاب کے مصنف تھے وہ اقبال کی فارسی شاعری میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہے گئے کچھ اشعار اکثر اپنی تقاریر میں استعمال کرتے تھے
شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں سے مطالبات۔۔۔
1- فوری طور پر امریکی بورڈ آف پیس سے نکل آئے،یہ قاتلوں کا،امت کے دشمنوں کا کلب ہے ۔
2-امریکی سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔
3- کھل کر ایران کیساتھ کھڑے ہوجائیں اور نام لیکر اسرائیل آور امریکہ کی مذمت کریں ۔
4-افغانستان کیساتھ تعلقات معمول پر لاکر امت کو متحد کیاجائے،سیاسی ہم آہنگی کیلئے سیاسی قیدیوں کو رہا جائے۔
5- خوشامد،غلامی، چاپلوسی بقاء و دفاع کا راستہ نہیں ہے جھاد و مزاحمت کی تیاری کیجائے۔
اسلام آباد میں اسرائیل اور امریکہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ میں شرکت اور خطاب۔