آج اتفاقاً میری نظر دو سال پرانی ایک تصویر پر پڑی�� اور میں نے گوگل پر جلدی سے انگلیاں چلائیں کہ دیکھوں کیا یہ حیات ہیں۔ افسوس کہ وہ پچھلے سال دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، لیکن ان کی یاد میں یہ پوسٹ کر رہا ہوں تاکہ آپ کا پاکستان کی ایک محسنہ سے تعارف کرواؤں۔
جب میں نیا ناظم آباد کے ہسپتال، علی حبیب میڈیکل سینٹر میں بطور میڈیکل آفیسر کام کرتا تھا، تو میرے پاس معائنہ کروانے کے لیے آنے والوں میں سوسائٹی کے علاوہ منگھوپیر کے کئی افراد بھی ہوتے تھے۔ ان میں ایک خاتون ایسی تھیں کہ جب بھی وہ آتیں، میں ان کے اعزاز میں کھڑا ہوتا۔ اگر دوسرے لوگ قطار میں ہوتے تو ان کی اجازت سے انہیں پہلے او پی ڈی میں بلا لیتا، اور ان سے منسلک افراد جب میرے پاس آتے تو ان کا احوال معلوم کرتا۔ یہ وہ کم از کم عزت تھی جو میں ایک قومی ہیرو کو دے سکتا تھا۔
پھر مجھے امتحان کے لیے برطانیہ جانا پڑا اور میں نے وہ ملازمت چھوڑ دی۔ یہ تھیں Sister Jeaninne Genus۔ ان سے منسلک لوگ انہیں جینی کہتے تھے، لہٰذا میں بھی انہیں جینی پکارتا تھا۔ ان کے ساتھ یہ تصویر میں نے ان کی اجازت سے لی تھی۔ وہ قوتِ گویائی سے اپنی آخری عمر میں محروم ہو چکی تھیں اور اشاروں میں بات سمجھاتی تھیں۔
سسٹر جینی 1962ء میں محض اکیس سال کی عمر میں بیلجیم سے صرف تین سال کے لیے بطور نرس پاکستان آئی تھیں۔ یہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کے ادارے Marie Adelaide Leprosy Centre سے منسلک ہو گئیں اور وہ تین سال چھ دہائیوں میں بدل گئے۔ یہ کبھی واپس نہیں گئیں۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی جذام (Leprosy) کے مریضوں کا علاج کرنے میں صرف کر دی۔
منگھوپیر کے وہ جذام کے مریض، جن کے قریب جانا کوئی پسند نہیں کرتا تھا، جن کے گھر کے افراد بھی بیماری کے سبب انہیں مرنے کے لیے تنہا چھوڑ دیتے تھے، یہ انہیں سینے سے لگاتیں، ان کا علاج کرتیں اور انہی لوگوں کے درمیان رہتیں��اور انہوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام بھی وہیں گزارے۔
ڈاکٹر رتھ اور جینی جیسے افراد کی کوششوں سے پاکستان میں جذام کے مریض نوے کی دہائی تک نہ ہونے کے برابر رہ گئے، اور ان کی کوششوں سے قائم کیا گیا ادارہ آج بھی لوگوں کی خدمت کر رہا ہے۔
میں نے آج سرچ کیا تو معلوم ہوا کہ ان کا انتقال پچھلے سال ہو چکا ہے اور صدر کے سینٹ پیٹرک چرچ میں ان کی آخری رسومات کسی بھی سرکاری پروٹوکول کے بغیر ادا کر دی گئیں تھیں۔ انہیں حکومتِ پاکستان کی جانب سے قائداعظم ایوارڈ دیا گیا تھا، لیکن انہیں آخری عمر میں اپنے ویزا ایکسٹینشن کے مسائل کا سامنا بھی رہا۔
انہوں نے جس ملک کی خدمت میں اپنی پوری زندگی گزاری، اسی سرزمین میں سپردِ خاک ہونا پسند کیا۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی طرح انہیں بھی سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آخری سفر پر رخصت کرنا چاہیے تھا۔ لیکن خیر، ہم جانتے ہیں اس وطن میں محسنوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔
یہ میرے اوپر قرض تھا کہ میں آپ لوگوں کو ان کے بارے میں بتاؤں، کہی�� وہ ہماری اجتماعی یادداشت سے محو نہ ہو جائیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جنہیں نصابوں میں جگہ دینی چاہیے، جن کی یاد میں ادارے قائم ہونے چاہییں اور جن کی زندگیاں ہمیں اگلی نسلوں کو پڑھانی چاہییں، کیونکہ یہی لوگ زمین کا نمک ہیں۔ بقول ناصر کاظمی
یہ آپ ہم تو بوجھ ہیں زمین کا
زمیں کا بوجھ ا��ھانے والے کیا ہوئے
-محمد عمار یونس
@highlight @followers
@najamwalikhan تُم اتنے بےغیرت ہو کہ ان طاقتور حلقوں کا نام بھی اپنے من٘ہ سے نہیں لے سکتے بلکہ صرف ان کی چاٹتے رہتے ہو۔
صاف صاف کیوں نہیں بولتے کہ عاصم منیر اور اور اُس کے ساتھی کتے جرنیل
Islamabad is 1,100 km from the sea. In July 2020 the naval chief, Admiral Zafar Mahmood Abbasi, opened a Navy sailing club on Rawal Lake. The CDA told the court the land was never allotted. It sits inside a national park.
In January 2022 Justice Athar Minallah ruled the club illegal, gave three weeks to raze it, and held that the admiral had violated his oath.
The Ministry of Defence appealed. Four and a half years later, on 2 September 2026, a two-judge bench wiped the verdict out. The court did not find that the land was the Navy's. It found that the club's members had not been heard.
Naval Farms. A golf course in the Margalla park. Wedding halls on a Karachi base. A name, Bahria, on a private builder's towns.
Where is the sea?
#AuditTheGenerals
@SoomroOfficial کتنی ڈھٹائی سے ایک ناحق سائیڈ پر کھڑے ہو۔ اگرچہ یہ نوٹس فضل کے تقریر کے جواب میں ہی آیا لیکن ک��ا تمھارا اسلام اس بات کی اجازت دیتا ہے کیونکہ ہمارا اسلام تو نہیں دیتا کہ سرکاری راستے میں اپنا ذاتی جنریٹر رکھ دیا جائے؟
حالانکہ راستہ کھولنے کیلئے مسجد کو بھی کاٹنے کا شرعی حکم ہے۔
@DCLahore سالا ڈپٹی کمشنر بھی فوجی ہے۔ لگتا ہے اس کمینی فوج کو ایسے لگتا ہے جیسے سول لوگ گدھے ہیں اسی لئے ہر ادارے میں سب سے بڑی کرسی پر یہ بےغیرت بیٹھے ہیں