@ahmad__bobak سب كو اوقات تو یاد آ گئی ۔جو جو باتیں کر رہے ۔اُن میں اُتنی غیرت نہیں۔جو کسی بھی مرد میں ھو۔وہ شیردِل مرد ہے ہٹنے کا کہا گیا اور وہ چلا گیا۔ویسے تو بے غیرتوں کو دھکے بھی دو ۔وہ محسوس کیے بغیر وہی کھڑے رہتے ۔
@Shine__Stine باؤنسر ٹنڈولکر کو بھی لگے تھے ۔لیکن ہماری عوام میں برداشت نام کی چیز ہی نہیں رہی ۔بس تنقید اچھے سے کر لیتی ۔بڑا کھلاڑی بننے کے لیے وقت لگتا ۔اور ہم پل میں ماشہ پل میں تولہ ۔ہر مہینے نیو ٹیم نیو کھلاڑی چاہتے ۔
@Lubna_Syed11 بات نصیب کی ہی ہے ۔لیکن نصیب کا ٹچ یہ نہیں ۔کسی کے دِل میں کیا ہے وہ تمہاری باتوں سے ظاہر نہیں ہو گا ۔وہ صرف اللّٰہ ہی جانتا ہے ۔ورنہ نماز میں بھی جس کو اللّٰہ سجدے نصیب کرتا۔سجدوں میں بھی اِنسان کو اپنے خواہش نفس کو مارنا پڑتا ۔تب نصیب بنتے۔
اے اللہ، آسمانوں اور زمین کے رب، ہم تجھ سے تیرے اسمِ عظیم کے وسیلے سے سوال کرتے ہیں کہ ان تینوں حرموں کی حفاظت فرما۔
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام، مدینہ منورہ میں مسجد نبوی اور یروشلم میں مسجد اقصیٰ۔
Indeed, Allāh showers His blessings upon the Prophet, and His angels pray for him. O believers! Invoke Allāh’s blessings upon him, and salute him with worthy greetings of peace.
[Sūrah al-ʾAḥzāb, Verse 56]