مسئلہ یہ نہیں کہ پشتون فلسطین کے بچوں کے لیے روتا ہے،
مسئلہ یہ ہے کہ وہ اپنے پاس کے بچوں پر
نہ روتا ہے نہ بولتا ہے۔
یہ ہمدردی کی کمی نہیں،
یہ ترجیحات کی تربیت ہے—
جہاں ظلم کی مذمت کے بجائے
خاموشی کو دین بنا دیا گیا۔
#BaghiQalam#Soch#سوال
جب سوال کو گستاخی،
سوچ کو گمراہی
اور خاموشی کو دانائی کہا جائے،
تو یاد رکھیں:
قرآن سوال کرنے سے نہیں،
بغیر سوچے مان لینے سے روکتا ہے۔
مسائل دبانے سے ختم نہیں ہوتے،
نسل در نسل منتقل ہو جاتے ہیں۔
#Pakistan#Soch#سوال
کروڑوں کی گاڑی میں
درجنوں مسلح گارڈز کے پہرے میں غریب محلے کی مسجد میں پہنچ کر
مولوی کہتا ہے
جنت میں زیادہ تر غریب ہوں گے ۔!!!
#Pakistan#انصاف#منافقت#Religion#سچ
میں مرنے کے بعد اُس جنت کا کیا کروں جہاں نہ میری خواہش ہوگی نہ انسانی فطرت باقی رہے گی اور نہ کسی چیز کی ضرورت ہوگی مجھے تو جنت کی ضرورت یہاں پر بے طارق جميل، تقی عثمانی کی طرح
#Pakistan#Soch#سوال#Religion#REALITY
کوئی اربوں کھا گیا کچھ لوگ کھربوں روپے باہر لے گئے مگر ہمارے ملک میں پکڑا وہ جاتا ہے جو موٹر سائیکل کے کاغذ گھر بھول کر آ جاتا ہے !
#انصاف#پاکستان#احتساب#سچ