کہیں چلے جائیں۔ پہاڑوں پر۔ وادیوں میں۔ بیابان میں۔ ویرانے میں۔ ایک ہی سوچ دامن گیر ہے۔ عمران خان یہ سب ظلم کیسے برداشت کر رہا ہے؟ آخر ایک انسان کی کتنی کیپسیٹی ہوتی ہے؟ اور یہ ظلم کب رکے گا؟
ٹھیک ہے اللہ تعالی ظالم کی رسی دراز کر دیتا ہے۔ لیکن کتنی دراز؟
#PAKWatch🇵🇰: The last time I spoke to Captain Pakistan was in April 2023.
I'm looking forward to speaking with my friend Imran Khan again when he's a free man.
FREE IMRAN KHAN.
https://t.co/X6aOG8i88U
After declaring the state of emergency in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, Munir’s forces are bringing state of terror to suppress Imran Khan’s supporters!
Emergency is the rebranding of Martial Law.
Speaking to @kthalps on The Katie Halper Show, Professor Hussain Nadim @HNadim87 explained how Pakistan's military regime manufactured a counterterrorism narrative to build support with Western governments.
Meanwhile, the whereabouts of the elected Chief Minister representing 40 million people of Khyber Pakhtunkhwa, the Speaker of the provincial assembly, and the provincial president of Imran Khan's political party remain unknown.
#AsimLaw #PakistanUnderFascism
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
سورۃ ابراہیم(14:7)
تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اورزیادہ دوں گا،اگر ناشکری کرو گے تو یقیناً میرا عذاب سخت ہے۔
ہمیں اللہ کی نعمتوں کا ہر وقت اور ہر حال شکراداکرنا چاہیے اورانہیں اس کی ہدایت کے مطابق استعمال کرنا چاہیے۔اللہ شکرکرنے والوں کو مزیدنعمتیں عطا کرنے کا وعدہ فرماتا ہے-
ایوب خان یہاں دس سال رہا،
اس کے بعد میرے دوست اعجاز الحق صاحب کے والد صاحب گیارہ سال رہے۔
اس کے بعد مشرف صاحب گیارہ سال رہے۔
کون سا انقلاب؟ یہ غیر شرکاتی دور تھا۔
ان کا ایک ایک فقرہ حکمِ آخر تھا۔
جو کچھ وہ چاہتے تھے، جو کچھ کرنا چاہتے تھے، ان کے جانے کے بعد پاکستان دہشت گردوں کا اڈا بنا۔
پاکستان دہشت گردی اور دنیا بھر کے مافیاز کا اڈا بنا۔ افغانستان کی جنگ میں ہم کود پڑے، اور اب دہشت گردی کا رونا رو رہے ہیں۔ دنیا کے سارے دہشت گردوں کی تربیت ہم نے دی، ان کی تربیت کی گئی تھی۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا
فیصل واڈا، محسن، خواجہ آصف، رانا ثناء، اعظم تارڑ سب پاگل ہو کر مراد سعید کے پیچھے لگے ہیں، مراد سعید ہر روز جن حقائق سے پردے اٹھا رہے ہیں، ان کے ناپاک عزائم کو ننگا کررہے ہیں، کس طرح بند کمروں کے فیصلوں کے ذریعے دہشتگردوں کو واپس بسایا وہ بتا رہے ہیں
یہ سب باتیں ان کو شدید تکلیف پہنچا رہی ہیں، مراد کے الفاظ تیر کی طرح ان کے اندر گھس رہے ہیں، اللہ مراد سعید کی حفاظت فرمائے، آمین
عمران ریاض کا خوفناک انکشاف🚨
خیبرپختونخوا کی پولیس کے کچھ سورسز کے مطابق ان کے آس پاس بہت ساری پولیس ہے جسے وہ جانتے ہی نہیں ان کا یہ کہنا ہے کہ پولیس یونیفارم میں لوگ یہاں ضرور ہیں لیکن ہم ان لوگوں کو نہیں جانتے،
ہم تو 3 دن پہلے بتا چکے کہ تحریک انصاف کو ختم کرنے کی سوچ سے سارا کچھ پلان کرنے کے بعد کیا گیا ہے ؛ اسٹیبشلمنٹ سمجھتی ہے عمران خان مائنس ہیں، پہلے خان کو مائنس کرنے کی کوشش ہوئی مگر نہ کر سکے تو اب جماعت ہی مائنس کرنے چلے: یہ خواب و شوق بھی آزما کر کے دیکھ لیجیئے.
Proxy Game from start! Terrorism helps Pak Generals to undermine, take over & control civil administration. Once police, district administration & lower judiciary collapses they all start working under the direction of army officers! Their real target is minerals and economic resources of KP like in Baluchistan- meanwhile their propaganda machine keeps fooling people in Punjab with stories of fighting Israel, Defending Mecca & Madina and Existential War with India. Will this End? Only when people in Punjab wake up, rub their eyes & realise what’s going on in their name!
معزول صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ گورنر راج کے وقت خیبرپختونخوا کے خزانے میں 290 ارب روپے چھوڑے گئے ہیں
جب 2024 میں انتخابات ہوئے تو نگران حکومت صرف 18 دن کی تنخواہوں کے پیسے چھوڑ کر گئے تھے