🚨🚨اہم اعلان
آپ سب لوگوں کے کہنے پر بجلی کے ظالمانہ بلوں پر ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں
بجلی کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکس نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے سلیب سسٹم ایک ظلم ہے
جبر ہے
ڈاکہ ہے
201یونٹ کے بعد چھ مہینے کا بھتہ ہے اسے ختم ہونا چاہیے
سب اس پر آواز اٹھاؤ
#NoMoreSlabLooting
Arshad Nadeem, your victory is not just a medal; it is a moment of pride for every Pakistani 🇵🇰
Congratulations on your Gold Medal win at the Asian Athletics Championship 2025.
The nation is proud of you. You inspire millions.
{@ArshadOlympian1}
#ArshadNadeem
ایک بار پڑھیے ضرور👇
برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کے تجزیے کا اردو ترجمہ
یہ تجزیہ 8 مئی 2025 کو شائع ہوا۔
بھارت کی فضائیہ کیوں گراؤنڈ ہو چکی ہے اور وہ دوبارہ اڑنے سے کیوں خوفزدہ ہے؟*
صبح 4 بجے، ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا — میدانِ جنگ میں نہیں، بلکہ سفارتی پس منظر میں۔ اطلاعات کے مطابق چین کے سفیر نے پاکستان میں راولپنڈی کو ایک ہنگامی فون کال کی۔ چند گھنٹوں میں، ایک طویل عرصے سے تیار کردہ ہنگامی منصوبہ فعال ہو گیا۔
جو کچھ اس کے بعد ہوا وہ صرف ایک فضائی جھڑپ نہیں تھی — بلکہ ایک انکشاف تھا، جس نے بھارت کی فضائی برتری کا وہ فسانہ توڑ ڈالا، جو برسوں سے پھیلایا گیا تھا اور اس کے ساتھ مغربی طاقتوں کا یقین بھی ٹوٹ گیا۔
بھارتی فضائیہ کئی دنوں سے تیاری میں مصروف تھی۔ تقریباً 180 طیارے مغربی محاذ پر مرکوز تھے۔ مقصد واضح تھا: بالاکوٹ کو دہرانا، پاکستانی دفاع کو توڑنا، اور اپنی اسٹریٹجک برتری کو بحال کرنا۔
لیکن آسمان اب پہلے جیسے نہ تھے۔
بھارتی فضائیہ کبھی بھی مقررہ حد پار نہ کر سکی۔ انہیں معلوم تھا کہ اس کے پار کیا موجود ہے:
پاکستانی J-10C لڑاکا طیارے، چینی ساختہ اور خاموش قاتل میزائل PL-15 ، جو 300 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے، آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز
Erieye ریڈارز، جو ہر نشانہ باز کو ایک مہلک نیٹ ورک میں جوڑ رہے تھے۔۔۔
بھارت نے صرف پاکستانی پائلٹس نہیں دیکھے انہوں نے چین کا مکمل فضائی جنگی نظریہ دیکھا، جو سکردو سے پسنی تک پھیلا ہوا تھا۔
اور رافیل؟ وہ تو سمجھ ہی نہ پائے کہ کیا ہو گیا۔۔
ایک رافیل جس کی مالیت 25 کروڑ ڈالر سے زیادہ تھی اطلاعات کے مطابق فضاء میں ہی مار گرایا گیا۔ دوسرا بمشکل واپس پہنچ سکا۔ وہ Spectra EW نظام، جو اسے بچانے کے لیے بنایا گیا تھا، مکمل طور پر ناکام ہو گیا۔ PL-15 میزائل میں روایتی ریڈار نہ تھا بلکہ مصنوعی ذہانت سے چلنے والی خاموشی تھی۔۔
یہ کوئی ڈاگ فائٹ (طیاروں کی فضائی لڑائی) نہ تھی۔ یہ ایک گھات تھی۔۔۔۔۔
پاکستانی فضائیہ، چینی سیٹلائٹز اور AWACS کے تعاون سے، ایک "سینسر فیوژن مجموعہ" میں کامیاب رہی۔ رافیل کبھی بھی نشانے کو لاک نہ۔کرسکے، نہ ہی اپنے دشمن کو دیکھ پایا۔ جب میزائل نشانے پر لگے، تب سب کچھ ختم ہو چکا تھا۔۔۔
اسی لیے بھارتی فضائی بیڑا گراؤنڈ کر دیا گیا۔۔۔۔
اسی لیے وہ سرحد سے 300 کلومیٹر پیچھے رہتے ہیں۔۔۔۔۔
وجہ یہ نہیں کہ وہ بہادر نہیں — بلکہ وجہ یہ ہے کہ اب ان کے پاس یقین نہیں رہا۔
*اسٹریٹجک شرمندگی*
اس کے اثرات بہت بڑے ہیں۔ بھارت کا فخریہ ہتھیار، رافیل، ایک چینی میزائل کے ہاتھوں پاکستانی طیارے سے مارا گیا۔ یہ ��رف عسکری ناکامی نہیں یہ ایک سیاسی پیغام تھا۔
یہاں تک کہ بلومبرگ نے بھی لکھا: یہ چینی پاکستانی مربوط جنگی حکمت عملی کا عملی مظاہرہ ہے۔۔
مغربی تجزیہ کار حیران رہ گئے۔ فرانسیسی دفاعی معاہدے غیر یقینی کا شکار ہو گئے۔ اور
چین، خاموشی سے، مسکرا رہا ہے۔
*کھیل بدل چکا ہے*
یہ 2019 نہیں۔ یہ بالاکوٹ نہیں۔
اب بھارت جانتا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں داخلہ، موت کے جال میں قدم رکھنے کے مترادف ہے — جو J-10Cs، PL-15s، اور پاکستانی عزم سے ترتیب دیا گیا ہے۔
اس لیے وہ پیچھے رہتے ہیں۔
خوف سے گراؤنڈ۔
ریڈار کی آنکھ سے اندھے۔
اور خاموشی سے رسوا۔
بھارتی پائلٹ نے مہارت کی کمی سے ناکامی نہیں کھائی۔
وہ ایک ایسے میدانِ جنگ میں ہارا جسے وہ دیکھ ہی نہ سکا جو سیٹلائٹس نے بنایا، سینسرز نے جوڑا، اور مشینوں نے چلایا۔"
مئی 2025 میں، کھیل بدل گیا۔ بھارت کا فضائی برتری کا خواب 36 رافیل طیاروں کی خریداری، Spectra EW ، اور فرانسیسی انجینئرنگ پر مبنی نظام کشمیر کی فضا میں چکنا چور ہو گیا۔
یہ کوئی عام فضائی لڑائی نہ تھی۔
یہ ایک نظریاتی انہدام تھا، جسے دنیا بھر کے عسکری ماہرین نے براہِ راست دیکھا۔
رافیل کو "ناقابلِ تسخیر" سمجھا جاتا تھا۔ اس کی ٹیکنالوجی، جدید ترین لڑاکا طیارے F-35 سے بہتر تصور کی جاتی تھی۔ لیکن اس دن، وہ ایک ایسے جال میں داخل ہوا جسے وہ نہ دیکھ سکا، نہ بچ سکا۔
*مہلک کِل چین*
چین نے خاموشی سے، مگر طاقتور انداز میں مداخلت کی ویسے نہیں جیسے مغربی تجزیہ کاروں نے سوچا تھا۔۔۔۔ نہ J-20 طیارے آئے، نہ جنگ کا اعلان ہوا۔
بس ایک نیٹ ورک تھا۔ ایک خاموش زنجیر جو دشمن کی ہر حرکت دیکھ رہی تھی:
* Saab Erieye AWACS
طیارے خاموشی سے گشت پر J-10C لڑاکا طیارے، غیر فعال ریڈار موڈ پر 300 کلومیٹر مار کرنےوالے PL..15 اور خطرناک رفتار کے ساتھ — نشانہ بنا کر فائر کیے گئے۔۔
رافیل کو یہ معلوم ہی نہ ہو سکا کہ وہ نشانے پر ہے جب تک میزائل 50 کلومیٹر کے فاصلے پر نہ آ گیا۔
اس رفتار پر، بھارتی پائلٹ کے پاس صرف 9 سیکنڈ تھے۔
نہ بچنے کا وقت تھا، نہ بچ��ؤ کا کوئی موقع۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*کیوں بھارتی فضائیہ گراؤنڈ ہو چکی ہے؟؟؟؟
1/2
People like me get a lot of criticism on the whole issue surrounding social media (and Twitter), but I have a fairly different perspective to what you might assume. So I sat down with vcast to record an interview.
My views on social media in Pakistan: https://t.co/KWorTcfYjX
Dropped on 13 by Nathan Lyon, Aamer Jamal made sure to make the most of his second life 👏
He is now the FIRST Pakistan player with a 50+ score and a 5+ wicket haul in his debut Test series 🥇 https://t.co/h8aPNxNQZ0 #AUSvPAK
تری دُعا کا بھی جِس پہ اثر نہ ہو پائے
وہ زخم دے کہ کوئی چارہ گر نہ ہو پائے
ہمی سے رسم چلی شہر میں گواہی کی
مگر ہمی تھے کہ جو معتبر نہ ہو پائے
یہ میرے شہر پہ چھایا ہے کون سا آسیب
نِکل بھی آئے جو سورج، سحر نہ ہو پائے
جو تیرے عہد کی تکمیل کی شہادت تھے
وہ قافلے بھی مِرے ہم سفر نہ ہو پائے
امیرِ شہر تو سالوں کے زائچے دیکھے
غریبِ شہر کا دِن بھی بَسَرٌ نہ ہو پائے
تِرا وجود بدلتا ہے کیمیا اِس کی
جو تو نہ ہو یہ مکاں میرا گھر نہ ہو پائے
عجیب طرح سے اُگتے ہیں شہر میں پودے
یہ میرے گاؤں کا بوڑھا شجر نہ ہو پائے
ہمارے خون میں شامل ہے تجھ سے عہدِ وفا
جو لفظ تجھ کو لِکھے، بے اثر نہ ہو پائے
یہ سانحہ ہی بدل دے مِرے شہر کا مزاج
کہ شامِ گِریہ مِری بے ثمر نہ ہو پائے
بدل دئیے ہیں حسنؔ سرد موسموں نے مِزاج
بس ایک ہم ہیں کہ جو بے مہر نہ ہو پائے
فواد حسن فواد
Well done to the Pakistan squash team for securing silver medal at the Hangzhou Asian Games 🥈👏
A brilliant display of skills and unyielding spirit in the thrilling final against India.
#AsianGames
State has abdicated all its responsibilities. Its not providing health, education, employment or security. Instead, it is engaging in economic extortion through extreme forms of taxation on ordinary people to subsidise the elites. This is naked gangsterism on display!