حضرت شریح بن ہانی ؒ بیان کرتے ہیں:
میں نے حضرت عائشہ ؓ سے دریافت کیا، جب رسول الله ﷺ گھر تشریف لاتے تو آپ ﷺ سب سے پہلے کون سا کام کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: "مسواک."
مشکوٰۃ ا��مصابيح 377
(مسلم 590؛ ابوداؤد 51؛ ابن ماجہ 290؛ نسائی 8؛ مسند احمد 572)
ٹھنڈیاں مٹھیاں چھاواں پنڈ
ون سونیاں تھاواں پنڈ
چوں چوں کرنی چڑیاں نیں
کاں کاں لانی کاواں پنڈ
انج تے حالے آنا نہیں
توں آکھیں تے آواں پنڈ؟؟
نظم اے کہنی سوہنی جئی
رکھ کے میں سرناواں پنڈ
پتر ٹر گئے شہراں نوں
دھکے کھاون ماواں پنڈ
عدل کریں اوہ نمبردار
کھا نہ جان بلاواں پنڈ
@UrduVirsa مجھے اک شخص سے ملنے کی پڑی رہتی ہے
اس لیے میری کلائی میں گھڑی رہتی ہے🌷
جب بھی وہ چھوڑ کے جاتا ہے مرے چہرے پر
ایک دو ماہ اداسی تو کھڑی رہتی ہے🌷