عمران خان آج چوہتر برس کا ہو گیا۔
چوتھی سالگرہ، تے چوتھی جیل وچ۔
سالگرہ مبارک خانا، ایہہ عربی ترانہ تیرے ناں۔
رب سوہنا تینوں صحت دیوے، حوصلہ دیوے، تے اگلی سالگرہ تو گھر منائیں۔
ماواں اج ایہو دعا منگ رہیاں نیں۔
کوٹھڑی دا بوہا بند اے، اسمان دا نئیں۔
کلام: @804Pakikhan
#HappyBirthdayImranKhan
سنا ہے جس کو چار سال سے مائنس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس کی تصویروں سے ساری ٹائم لائن بھری پڑی ہے۔ ہزاروں لوگ اس کے لئے جان ہتھیلی پر لئے رات کے اس پہر سڑکوں پر بیٹھے ہیں۔ اور فراز چاہئیں کتنی محبتیں تجھے!
کپتان کو سالگرہ مبارک!
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
آپ ہمیشہ کہتے ہیں کال دیں۔ اب بائیکاٹ کی کال دے دی گئی ہے۔ آپکی مدد درکار ہے۔
خان کا پورا خاندان جیل میں بند کر دیا گیا۔
خان ہم سب کے لئے غیرت سے جیل کاٹ رہا ہے۔ کیا ہم اتنا نہیں کر سکتے۔
اس بائیکاٹ کا حصہ بنیں۔