Please @KP_Police1, take this matter seriously and act on it urgently. A family is desperately waiting for answers and justice. This cannot be ignored or left hanging.
@YarMKNiazi@SohailAfridiISF@Umerrmian please look into this matter and ensure immediate action.
نوشہرہ سے ایک باپ کی درد بھری فریاد 💔
ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے اضاخیل پولیس سے مدد مانگ رہا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ بیٹی کی بازیابی کے لیے رشوت دینے کو ایک روپیہ بھی نہیں، تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکا۔
خدارا اس مجبور باپ کی فریاد سنیں، اس کی بیٹی کو بازیاب کریں۔ 🤲💔
🚨 EXCLUSIVE: Manchester City found guilty on virtually all charges relating to breaches of Premier League financial regulations. #MCFC expected to appeal against verdict issued by independent commission. Sanctions undecided, process ongoing @TheAthleticFC https://t.co/Muxqp4beK9
Known for his blistering pace ,
Signature round-arm action, and deadly pinpoint yorkers targeted straight at the batsman's toes, making him on of the most lethal death bowlers in cricket history.
#بریکنگ#نیوز
سرگودھا کے غیرت مند و غیور نوجوانوں نے حواء کی بیٹی کی عزت درندے کے ہاتھوں تار تار ہونے سے بچا لی
سکول کالج پک اینڈ ڈراپ وین میں سیاہ شیشے چڑھائے ڈرائیور ایک نوجوان طالبہ کو کالج اتارنے بجائے اس کی عزت لوٹنے کے چکروں میں تھا کہ کوئین چوک میں اسے چند لوگوں نے مشکوک جان کر پکڑ لیا
عدیل گجر نامی جنسی درندہ (جوکہ چک 91 شمالی کا رہائشی ہے) اپنی حوس مٹانے لیے سکول و کالج وین چلاتا ہے جس میں وہ اپنے علاقے کی نوجوان لڑکیوں کو پک اینڈ ڈراپ سروس دیتا ہے لیکن پس پردہ یہ ان نوجوان بچیوں کو کسی گھر فلیٹ میں لے جاکر ان کی عزت سے کھیلتا ہے
پکڑے جانے پر عدیل گجر عوام کے پاؤں کو ہاتھ لگاتا رہا کہ اسے معاف کر دیا جائے لیکن عوام نے اسے پولیس کے حوالے کر دیا
زرائع مطابق شکیل گجر کی فیملی بااثر ہے جس نے معصوم طالبہ کے والدین پر دباؤ ڈال کر اسکا بیان بدل دیا ہے
مگر اہلیان سرگودھا خاص طور پر کالج/سکول وینز میں تعلیمی اداروں میں بغرض تعلیم جانے والی بچیوں کے والدین ہوشیار ہو جائیں اور اپنی بچیوں پر خاص نظر رکھیں تاکہ ان کی عزتیں عدیل گجر جیسے جنسی درندے کے ہاتھوں تار تار ہونے سے بچ جائیں
دوسری جانب سرگودھا پولیس کا فرض بنتا کہ وہ شکیل گجر کو حراست میں لے کر تفتیش کرتے کہ اب تک وہ کتنی سکول کالج کی بچیوں ساتھ شیطانی کھیل کھیل چکا ہے
اس کے ساتھ ساتھ ماں باپ پر بھی فرض ہے کہ اپنی نوجوان بچیوں کو ان جیسے جنسی درندوں سے بچا کر رکھیں
سیاست کی ہنگامہ خیزیوں میں کراچی کے ایک فلیٹ میں قتل ہونے والے ڈاکٹر عمر، اُس کی تین بیٹیوں اور بیوی کا خون خبروں اور تبصروں میں زیادہ جگہ نہیں بنا سکا۔ بھوک سے مرتی فیملی نے مرنے سے چند روز پہلے گھر کا مائیکروویو اوون دس ہزار میں بیچنے کی کوشش کی، ڈاکٹر صاحب کی تنخواہ اور موبائل ڈاکوؤں نے چھین لیا تھا جگر کے کینسر سے لڑتے ڈاکٹر عمر کے جینے کا حوصلہ بالکل ختم ہو گیا۔۔۔۔ کیا یہ ایک خاندان کی خود کشی ہے یا قتل؟ یہ بیہمانہ قتل ہے اور قاتل ہیں شہباز شریف اور آصف علی زرداری۔ شہباز شریف کہ جن کی وزارتِ عظمیٰ میں ایک مڈل کلاس انسان کے لیے جینا نا ممکن ہو گیا ہے اور آصف علی زرداری کہ سندھ میں جن کے حکومت کے 18 سالوں میں کراچی سے ڈاکو راج ختم نہیں کیا جا سکا۔ مگر کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔۔ یہ خون خاک نشیناں تھا، رزقِ خاک ہوا