@khanajmalkhan36@ChotiSheikhni زرا موسم نارمل ہوجائے، پولیس والے اور ڈنڈے باز بلکل نہتے ہوجائیں اور انکے ہاتھ پیچھے بندھے ہوں پھر یہ نکلنے کا سوچینگے🤣🤣🤣
@a_nila123 اللہ.. یہ تو مقامی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ مون سون شروع ہونے سے پہلے ہی اس بات کو یقینی بنائے کہ کہیں ننگے الیکٹرک کے تار پول کو چھو تو نہیں رہے ہیں، کرنٹ لگنے سے کسی بیگناہ کی جان چلی جائے پھر آپ تحقیقات کرتے ہیں، انتظامیہ کیلئے شرم کا مقام ہے
@shumailbutt804 وہ کہتی تھی کہ اگلا "حقوقِ زوجیت" طبیعت سے ادا نہیں کرتا😜😜 اور وہ کہتا تھا کہ میں نے مشین نہیں لگائی کہ جو بٹن لگایا اور......... تو کیا اب اسنے وہ والی مشین لگوالی ہے😜😜😜
@MaidahMuhammad بہت اچھی آئیڈیا عوام کو بھی اسطرح سے پَٹ-رول کی قیمتوں کے اضافے پر اعتراض نہیں ہوگا کہ قیمتوں میں اضافہ اوقات نماز کیساتھ منسلک ہے تو اس میں خیر و برکت کا عنصر بھی شامل ہوگا لہازا وہ اس برکتی اضافے کو خوشی خوشی قبول کرلینگے، گدھے جو ہیں🤣🤣
@ReadinWakil بچپن سے یہ سنتے آئے ہیں دودھوں نہاؤ پوتو پھلو.. اور یہ بھی سنتے آئے ہیں کہ جھگڑا کرنیوالوں کا منہ کالا ہوجاتا ہے، یہی سب سوچ کر ہم گھروں سے باہر نہیں نکلتے کہ لڑائی کٹائی جھگڑا فساد کرنے سے منہ کالا ہوجائیگا🤣🤣🤣