مدینہ منورہ کی حرمت و تقدس ہر مسلمان کے دل کا مرکز و محور ہے۔ نبی کریم ﷺ کے مقدس شہر کی جانب حملہ پوری امتِ مسلمہ کے جذبات کو شدید مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ حوثی ملیشیا کے اس بزدلانہ اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات محض دفتری یا سفارتی سطح تک محدود نہیں، بلکہ یہ عقیدت، محبت اور اسلامی اخوت کے نا قابلِ تنسیخ رشتے پر قائم ہیں۔ حرمین شریفین اور مکہ و مدینہ کی سلامتی و حرمت ہمارے لیے انتہائی اہم ہے ۔ پوری پاکستانی قوم سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے اپنے برادر ملک کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ مدینہ منورہ اور حرمین شریفین کو تاابد امن، سلامتی اور عافیت کا گہوارہ بنائے رکھے۔ آمین۔

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت این ایچ اے کا اجلاس، اجلاس میں جاری و مجوزہ منصوبوں پر غور کے بعد اہم فیصلوں اور تجاویز کی منظوری دے دی۔
مختلف منصوبوں کے مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے،منصوبوں کی تکمیل پر وزیراعظم اس کا افتتاح کریں گے
#abdulaleemkhan #federalminister #aleemkhanforpakistan #pakistan #nha

میرے لیے سب سے پہلے میرا ملک ہے اور میرا اپنی قوم سے وعدہ ہے کہ میں اس ملک کی ترقی اور اس کو اندھیروں سے نکالنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا اور اسے بہتری اور کامیابی کی طرف لانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کروں گا- عبدالعلیم خان
#abdulaleemkhan#federalminister#pakistanzindabad #aleemkhanforpakistan #politics

Abdul Aleem Khan Foundation’s Apna Ghar is a nurturing space where young girls find care, education, confidence, and opportunities to grow. The project goes beyond providing shelter by creating an environment where every girl can learn, discover her potential, build meaningful memories, and dream of a brighter future.
#ApnaGhar #Aak4humanity #aak_foundation #YoungTalent