وزیراعلٰی پنجاب کی ہدایت پر"محرم الحرام" کے تمام جلوس و مجالس کو پنجاب حکومت کی طرف سے مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی،
تمام آفیسرز چاہے وہ کمش��ر ہو RPO ہو یا DPO کوئی ��ھی دفتروں میں بیٹھے گا تمام آفیسرز فیلڈ میں ہوں گے۔
گرمی کی باعث جگہ، جگہ پانی و مشروبات کی سبیلِ کا انتظام کیا جائے نیز سڑکوں پر ٹھنڈے پانی کا چھڑکاؤ کیا جائے گا۔
جلوس کے راستوں سے لٹکتی تاریں اور تعمیری میٹیریل فورا ہٹانے جائے اور سٹریٹ لائٹس کو فعال کیا جائے۔
پاکستان کی ترقی، استحکام اور عالمی سطح پر بڑی کامیابیوں کا ذکر ہو تو شریف خاندان کا کردار نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ آج بھی وزیراعظم شہباز شریف نے قیادت، تدبر اور سفارتکاری سے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا۔ اعتزاز احسن کا اعتراف بھی بہت کچھ بیان کر گیا
راولاکوٹ میں کن کتروں کی جانب سے سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ!
بعد میں یہ کن کترے جواب ملنے پر مظلومیت کے ڈھونگ رچائیں گے۔
مقبوضہ کشمیر کی آزاد کشمیر میں ترجمانی ختم کرنے کے لئے دیا گیا بھارتی پیسہ ایسے استعمال ہو رہا ہے۔
پاکستان نے الحمدللہ اپنی کامیاب سفارت کاری کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم کو بدترین شکست دی اس جنگ کو جاری رکھنے کا اس کا ہر حربہ ناکام بنایا نیتن یاہو کی سیاست ختم کردی اب وہ گرفتار ہوسکتا ہے کرپشن کے کیسوں میں دنیا میں صہیونی کی سفارت کاری کو تسلیم کیا جاتا تھا لیکن پاکستان نے ان تمام کوششوں کو ناکام بنایا جس سے ایران امریکہ جنگ جاری رہتی اسمیں پاکستانی وزیراعظم فیلڈ مارشل وزیر خارجہ وزیر داخلہ اور وزارت خارجہ نے بہت اہم رول ادا کیا اور سب م��ارک باد کے مستحق ہیں ابصار عالم
جھوٹ بولو بار بار بولو اور پھر اتنا بولو کہ سچ لگنے لگ پڑے اور جب جھوٹ پکڑا جائے تو فورا پاؤں میں گر کر معافی مانگ لو
جی ہاں ناظرین عمران احمد خان نیازی کا صف اول مجاہد ارشاد پٹی ولد غلام عباس پٹی اپنے جھوٹ پر گڑگڑا کر معافی مانگ رہا ہے
زمین ملی تو بنجر پٹی ملے تو ۔۔۔۔
گلگت بلتستان انتخابات نتائج کے بعد سے نواز لیگی سوشل میڈیائی ورکر اپنی جماعت پر دل کھول کر ثواب سمجھ کر تنقید تیر چلا رہا ہے اور مہنگائی کے ایشو پر اپنی حکومت کو لتاڑ رہا ہے اور اس مباحثہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ لیگی ووٹر نہ تو اندھی تقلید میں پاگل ہو کر کلٹ طرح اپنے لیڈران کی پوجا پرستش کرتا ہے بلکہ جماعتی خرابیوں پر کھل کر تنق��د کرتا ہے اور یہی جمہور کی نشانی ہے
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
ابصار عالم کی یہ تین منٹ کی ویڈیو دیکھ کر آپ اندازہ لگائیں کسطرح وفاق کو بیلک میل کیا جاتا ہے ؟ پیپلز پارٹی پورے ملک میں۔ برسر اقتدار ہے اور بجٹ پاس کروانے کے عوض وہ چاہتی ہے گلگت بلتستان میں ��ھی اسکی حکومت ہو ایک سازشی تھیوری یہ بھی ہے کہ آزاد کشمیر میں جو حالات خراب ہوئے اس میں پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر حکومت شامل ہے؟ اسکو بنیاد بنا کر الیکشن ملتوی کروانے ہے تاکہ پیپلز پارٹی کو مزید چھ ماہ مل جائے اور وہ چاہتی ہے انے والے الیکشن میں بھی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے ن لیگ صرف وفاقی میں حکومت لے کر پورے ملک سے صرف گالیاں کھا رہی ہے ؟
I was pleased to receive a telephone call from my dear brother, H.E. Sheikh Mohammed bin Abdulrahman bin Jassim Al Thani, Prime Minister and Foreign Minister of the State of Qatar, this evening.
During our warm and productive exchange, we discussed the evolving regional situation and reaffirmed our shared commitment to supporting all ongoing efforts aimed at securing lasting peace and stability in the region.
I also conveyed my gratitude to my dear brother the Amir of Qatar, H.H. Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani for his leadership as well as for Qatar's continued support for Pakistan’s sincere efforts to advance regional peace and stability, through dialogue and diplomacy.
نوید ستی صاحب، یہ ایک نیوٹرل جگہ ہے نہ کہ میرا گھر یا دفتر۔ میں یہاں وقت سے بھی پہلے پہنچ چکا ہوں اور آپ کا انتظار کر رہا ہوں۔ آپ آئیں اور خود کو سچا اور مجھے جھوٹا ثابت کر دیں۔ لیکن فیصلہ آج ہونا ہے، بھاگنے کا راستہ میں دینے والا نہیں ہوں۔ اور سنیے وہ اور اور ہوں گے جو آپ کے الزام سنتے اور برداشت کرتے ہیں۔
میں تنخواہ نہیں لیتی لیکن پریشر لیتی ہوں۔ میں روزانہ 4 یا 6 گھنٹے سوتی ہوں لیکن آپ کبھی مجھے میٹنگ میں اونگھتے یا سوتے نہیں دیکھیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگاؤں گا
ناظرین 9 مئی کے حملوں کا اصل ماسٹر مائینڈ
پاکستان کی اپنے گواہنڈیوں کے ساتھ جنگوں میں کھل کر پاکستان کی مخالفت کرنے والا
اور امریکہ ایران جنگ دوران مجوسیت کا پرچار کرنے والے صدیق جان کا پاؤا بہت تگڑا ہے
اعجاز الحسن اور ثاقب ناسور یہ دو ججز پاکستانی تاریخ کے ایسے گھٹیا کردار ہیں جنکا نام ہر سکینڈل میں ضرور نکلتا ھے۔
اسلام آباد میں جو غیر قانونی ٹاور خالی کروایا جا رہا ھے۔ اس کے پیچھے بھی یہ دو گندے اور گھٹیا کردار شامل تھے۔
لعنت بھیجنا مت بھولیے گا۔
گرینڈ حیات ہوٹل ایک بنیادی کیس ہے جس پر جسٹس اعجاز ��لاحسن کو پتا چل گیا تھا کہ اب ان کو نوٹس دیا جائے گا اور اُن کے خلاف کاروائی کا آغاز ہو جائے گا ، یہ ایک open and shut کیس تھا کیونکہ اس میں مفادات کا ٹکراو نظر آتا ہے۔ اعزاز سید
اس بندے سے یوتھیے بھگوڑےایسے ڈرتے ہیں...
جیسے چور پولیس سے
: فیک نیوز کا پوسٹ مارٹم
یہ بندہ ثبوت کے ساتھ دھو ڈالتا ہے یوتھیوں اور بھگوڑوں کو
اسی لیے یوتھیے کہتے ہیں: "بکاؤ صحافی"
کیونکہ سچ برداشت نہیں ہوتا 😂
اللہ اس کو ایسے ہمیشہ خوش رکھے اور سلامت رکھے امین ❤️ 🤲
@muneebfaruqpak
لاہور میں 1 سال میں میں تیار ہونے والا پاکستان کا سب سے بڑا 333 کنال پر مشتمل نوازشریف کینسر ہسپتال،915 بیڈز ہیں،لاگت 78 ارب ہے،مریم نواز نے عمران خان کی ہمدردی کی سیاست بھی ہمیشہ کے لیے دفن کردی