ضلع شانگلہ میں سیاست کے نام پر کھلی لوٹ مار جاری ہے۔
کاغذوں میں سڑکیں بنتی ہیں، ٹینڈرز پاس ہوتے ہیں، کروڑوں کے فنڈز نکلتے ہیں—مگر میدان میں کچھ بھی موجود نہیں۔ یہ صرف کرپشن نہیں، یہ عوام کے حق پر سیدھا ڈاکہ ہے۔
اب نوجوان جاگ چکا ہے۔
ہم ہر سڑک، ہر ٹینڈر اور ہر روپے کا حساب مانگا
۲۸ مئی | یوم تکبیر | یوم ڈاکٹر عبد القدیر
28 مئی کی تاریخ محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی یاد تازہ کرتی ہے۔
محسن پاکستان ایٹمی طاقت کی صورت میں ہمیشہ زندہ و تابندہ رہیں گے
#yometakbeer