MD at Jamshaid Group of Companies | Youth Minister YPP-Punjab Cabinet | Attorney At Law | Ex-Dept.Sectary @isfpunjab(PP37) |Human Rights Advocate Grw Division|
14 HOURS OF THIS CRAP. No electricity since 6 Am now 8 PM.
@crc_gepco had the AUDACITY to REMOVE our transformer and VANISH.
14 hours later: NO REPLACEMENT. NO UPDATE. NO DAMN ACCOUNTABILITY.
We’re roasting in this heat.
@DCSialkotOffice@MaryamNSharif
کوئٹہ میں افسوسناک واقع پیش آیا جس میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکا گیا، جس سے کافی وجود جلا اور آنکھ متاثر ہوئی ہے۔
پچھلے کچھ عرصے میں ڈاکٹروں پر جو ظلم وزیادتی ہو رہی ہے یہ افسوسناک ہے، حکومتی نمائندے سمیت میڈیا ان کو زلیل کرنے میں میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔
"Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens."
– Imran Khan, 25th December, 2014
#QuaidDay
Few individuals significantly alter the course of history. Fewer still modify the map of the world. Hardly anyone can be credited with creating a nation-state. Mohammad Ali Jinnah did all three
~ Stanley Wolpert, Jinnah of Pakistan
#Faith_Unity_Discipline
بنام احمد شریف چوہدری ولد بشیر الدین چوہدری
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی ویب سائٹ پر اب بھی ایک شخص “محمود سلطان بشیرالدین” کا نام بطور دہشتگرد تمام تفصیلات کے ساتھ موجود ہے کہ کیسے مبینہ طور پر وہ کیمیکل ہتھیار اور ایٹمی ہتھیار بنانے کے راز دہشتگرد گروپس کے ساتھ شئیر کر رہے تھے
ایسا شخص، جس کے اپنے والد UN designated terrorist ہوں، وہ دوسروں کو دہشتگرد یا سیکیورٹی رسک یا ریاست مخالف کہتا ہو تو یہ ایک سنگین مزاق لگتا ہے۔
اگر آپ کے الزامات اور دشنام طرازی کو ہی معیار بنا لیا جاۓ تو کیا پاکستانی فوج کی ترجمانی کے لیے کوئی اور شخص میسر نہیں؟ جو عوامی انتخاب پر سیکیورٹی رسک، دہشت گرد اور ریاست مخالفت کا الزام لگا رہا ہے، اس کی نا صرف اپنی سیکیورٹی کلئیرنس پر سوالیہ نشان ہے بلکہ اس کے ساتھ اس کی نالائقی،سطحی گفتگو اور لچر پ�� بھی ہر جملے سے واضح ہے۔