یاقوت و مرجان ،نرم خُو مہربان ، وجیہہ و ذیشان ،طیبہ کا پاسبان ،عظمت کا ج��ان ،حیا کی میزان ، شجاعت کا بیان ، سخاوت کا نشان ، ناشرِ قرآن ، قریش کی شان ، اسلام کی آن ، شہادت کی داستان ، ذوالھجرتین ذوالبشارتین ، ذوالبیعتین ، ذوالنورین سیدنا عثمانؓ بن عفان
کروڑوں ر��متیں ہوں آپؓ پر۔