@siasatpk@Mr_OmarMalik How convenient is for anyone to say that system is collapsed after enjoying absolute power and privileges for many years. Thats why democracy is not suitable here, because someone may question.
@GFarooqi Wah Ghareeda ji wah. Govt ka koi zikar nhi aur yeh bhi opposition pe daal dya. Let us see when u go on roads for ppl interview and then show it in ur program😊
@siasatpk توہین ۹ مئی تو آپ لوگ سالوں سے معاف نھی کر رہے اور لوگوں کے گھر عورتوں اور بچوں تک کو نھی چھوڑ رہے۔ اور یہاں سب سے بڑی توہین پے ۱۵ دن کی بندش اور معافی کی سفارشیں شروع کر دی ہمارے علما نے۔ جیو کے چیف سے لے کے سب ایمپلائز کو جیل میں ڈالیں اور انکا ہر آفس تباہ کر کے سیل کریں۔
@siasatpk توہین ۹ مئی تو آپ لوگ سالوں سے معاف نھی کر رہے اور لوگوں کے گھر ع��رتوں اور بچوں تک کو نھی چھوڑ رہے۔ اور یہاں سب سے بڑی توہین پے ۱۵ دن کی بندش اور معافی کی سفارشیں شروع کر دی سب میڈیا والوں نے۔ جیو کے چیف سے لے کے سب ایمپلائز کو جیل میں ڈالیں اور انکا ہر آفس تباہ کر کے سیل کریں۔
@siasatpk@AlinaNoor92 اس قوم پے عذاب ہیں یہ وزیر اور صحافی ۔ جو لوگ اپنے حقوق کے لیے کوشش کریں یہ ان کی قومیت اور ذات پے بات کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ پختون، بلوچی، سندھی، مہاجر، پنجابی کارڈز کھیلنے والے ابھ کشمیریوں کو بھی اسی طرح متنازع بنا رہے ٹی وی پر ۔
@siasatpk@ImranMirMedia اس پوری پاک قیادت اور قوم میں کوئی ایک جج جنرل یا بیوروکریٹ نھی جو اس خوفناک لوٹ مار میں شامل لوگوں کو نشان عبرت بنانے کی کوشش کرے ۔
@siasatpk Ap ne apny, bureaucracy, judiciary and military k lyay baray relief announce kr k apni naukri pakki kr li hy. Awam k lyay tu har wqt jangi halat hi rahenge. Mauj hy one sided jo mrzi bolein aur agay betha public fund se financed media iss pe sar dhunta rhta😊