@soldierspeaks Get a life bro. koi mehnat waghera kro. Fouj ka muft rashan ki aadatain choro. apky khyal ma ya desi rocket GPS precision sa srf fouj pa hamla krty han? In hamlon ma pakistani civilians ka mrny ka to apko dukh nahi hota. kisi na apka lia kaha tha pakistani apni maa bhi baich skty
@shafiburfat Wow… what the think tanks and ministries of the said countries couldnt figure it… Mr @shafiburfat summarized it for them… what hidden gem. More intellectual then policymakers of all those countries
@PanjabOffical Instead of using your poisnous tongues, use statistics. How much electricity each province generate and how much is electricity theft. Punjab is not just north and central, south punjab is also its part. Mostly industries run on stolen electricity and you are talking shit
@Raad_Pak Yes protection of ones own country should be the priority… but what about ideological foundation of “Two Nation Theory”? Should we wait for our turn or should we follow the theory and stop the war coming to us?
@ArmedUpdat1947 Why are we being apologatic…. Let them think what they think… learn from China. Silence is best diplomacy in these situations but you need to grow balls first
@KeepsamM Wow what a brave nation…. So many people standing infront of a women… but not even half can stand against opression and their rights…. A gift of kaahmiri bangles for all the men making her apologize that is what they can do at their best 👏🏻👏🏻
پیپسی بائیکاٹ کی تازہ وڈیو نے دنیا بھر میں وائرل ہوکر غزہ کے لیے نئی روح پھونک دی
لیبیامیں الیکٹریکل انج��نئرنگ کے نوجوان طالب علم محمد ناس کی غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بنائی ایک وڈیو کام کرگئی۔وڈیو میں جس طرح مصنوعات کی قیمت سے بننے والے اسلحے کی پوری ترتیب انتہائی خوبصورتی سے سمجھائی گئی ہے۔محمد ناس نے دنیا بھر میں لوگوں کو اسرائیل وامریکہ کے خلاف معاشی دبا��بڑھانے کے لیے سخت بائیکاٹ پر زور کے لیے ترغیب کی نئی روح پھونکی ہے۔ غزہ میں 153 دن سے اسرائیل کی بدترین بربریت جاری ہے، حالت یہ ہے کہ مسلمان بچے اب بمباری کے ساتھ بھوک پیاس و قحط سے شہید ہو رہے ہیں ۔محمد ناس وڈیو بنانے کا شوق رکھتا ہے اور غزہ کے مسلمان بھائیو ں کی صورتحال پر سخت رنجیدہ اور غصہ میں ہے۔ اس نے یہی سمجھا کہ اپنے بھائیوں پر ظلم ختم کرانے کی خاطر ہمیں ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اشیا کے بائیکاٹ کو حد سے زیادہ موثر کرنے کی ضرورت ہے۔الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اُس کا کہنا تھا کہ ہمیں لگتا تھا کہ ہم غزہ کے لیے کوئی ذمہ داری ادا نہیں کر پا رہے تو بطور کانٹین�� میکر مجھے وڈیو بنانے کا خیال آیا.
سابق ڈائریکٹر انٹیلی جنس و سابق آئی جی پولیس سندھ و پنجاب حاجی حبیب الرحمنٰ کا انکشافات سے بھرپور انٹرویو *’’کیا کیا نہ دیکھا‘‘ میں لکھا گیا کہ
ایک جج دونوں پارٹیوں سے پیسے لیتا تھا لیکن فیصلہ انصاف پر کرتا تھا۔ ہارنے والے کے پیسے واپس کر دیتا تھا۔
طاہرہ سید کو کھر نے فون 👇
نیدرلینڈ کا ایک شخص محمد اورنگزیب پاکستانی نہیں ہے اس نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا،وزارت خزانہ کا قلم دان حاصل کیا اور پھر اس کے بعد پاکستان کی شہریت کے لیے درخواست دی۔ اور وزارت داخلہ نے اسی وقت درخواست کی منظوری کی اجازت دی اور دوسری طرف پانچ ہزار ڈالر میں پرویز مشرف کی ہاتھوں امریکہ کو فروخت ہونے والے دو پاکستانی بھائی احمد ربانی اور غلام ربانی 21 سال بےگناہ گوانتاناموبے میں گزارنے کے بعد جب میری کوششوں سےپاکستان آئے ہیں تو میری پورے ایک سا کی کوششوں کے باوجود نادرا انکو شناختی کارڈ جاری نہیں کر رہا اور پاکستان کی ایجنسیاں ان کی کلیرنس نہین کر رہی، واہ رے پاکستان کیا انصاف ہے۔۔۔اسی لیے تو میں کہتا ہوں یہ اشرافیہ جمہوریہ پاکستان ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں۔
@GovtofPakistan@Financegovpk
چیف ایئر مارشل نور خان کا دوران پرواز جہاز کے پائلٹ سے کیا مکالمہ ہوا اس وڈیو میں سنیں۔ گزرے وقتوں کی بات ہے جب بڑے عہدوں پر بڑے ظرف والے لوگ ہوا کرتے تھے اور آج کی طرح ملک میں اخلاقیات کا جنازہ نہیں نکلا تھا