I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
#خاتم_الرسلﷺ
میرے #اللہﷻ⃟𖣔
میرے اندر اپنی طلب کا
ایک بےلوث سمندر اتار دے
میری روح کو اپنی معرفت کی
وہ پیاس عطا کر
جسے دنیا کی کوئی آسودگی
بجھا نہ سکے
#اللہﷻ⃟⃟𖤐𖤐
میری خودی تیری کبریائی میں
ادب سے سمٹ جائے
اور میرا سارا وجود
تیری بندگی کا گواہ بن جائے
آمیـن🤲🏻❥⃝
﷽
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#خاتم_الرسلﷺ
یارب!ہمیں بیماری سے شفا،
پریشانی سے نجات اور ہر انجانی مصیبت سے محفوظ فرما۔
ہماری ان نعمتوں کی بھی حفاظت فرماجنکی قدر ہم کھونے سے پہلے نہیں کرتے ہمیں زندگی کے آخری لمحے تک عافیت،
عبادت اور تیری رحمت کے سائے میں رکھ۔آمین ثم آمین 🤲
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الله!ہمیں عافیت مانگنے اسکی قدر کرنے والا بنا
مصیبت میں صبر،
نعمت میں شکر کی توفیق عطا فرما ہمارے دلوں کو اپنی رضا
اور زبانوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ اور ہمیں دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرما۔آمیـــــن 🤲
میرے #اللّٰہﷻ⃝𓂀𓍯
مجھے اپنی اُنسیت میں جگہ دے،
اپنی عنایت سے سنبھال لے۔
میری روح کو اپنی چاہ سے مہکا دے،
اور میری ہر دھڑکن کو
تیری بندگی کا قرینہ عطا فرما۔
#اللہﷻ⃟𓍯𖤐
مجھے تجھ سے کبھی دور نہ ہونے دینا.
آمیــــــن🤲🏻✾⃝
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
جمعہ مبارک 💚