کیا یہ محض اتفاق ہےکہ عمران خان پر قاتلانہ حملےکے ملزم نوید کا وکیل میاں داؤد اب سپریم کورٹ کے 8 ججوں کےخلاف سپریم جو ڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کروا رہا ہے۔ ملیحہ ہاشمی
#MaleehaHashmey@MaleehaHashmey
https://t.co/FJjWcR31qS
”ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں“
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو
کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو
اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی
ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر
کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو
کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے
کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ
اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں۔۔۔۔۔
منیر نیازی
پاکستان کا پہلا تجارتی جہاز اسرائیل کی بندر گاہ اتر گیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو مبارک ۔ خبر بھی وائس آف امریکہ نے دی ہے https://t.co/icahr4THfc
Imagine going to a school where there's no place to wash your hands.
This is the reality for many flood-affected children like Mehreen in Rajanpur district, Punjab.
Urgent action is required to ensure that access to safe and clean water is a reality #ForEveryChild.
Presenting you all the workers, the People of Imran Khan. Police got effected by their own shells but guess what? Insafians are giving them first aid. #زمان_پارک_پُہنچو https://t.co/UV0BVliZUm