We R the ppl who belive on LOVE RESPECT that’s why “ WE RESPECT ALL THE RELIGION”. Join our hands to make world HATRED FREE.just believe on LIVE & LET LIVE
Just got a call from a Brig from ISI that they’ve got nothing to do with the video & it was prepared on dark web. Told him to convince senator swati, not me. I stand by my colleague the way army stood by Maj Gen faisal Naseer. 1/2
11 websites to find remote jobs with salary in USD.
1. dailyremote. com
2. weworkremotely. com
3. hired. com
4. justremote. co
5. remoteleaf. com
6. remote. co
7. producthunt. com/jobs
8. flexjobs. com
9. remotive. io
10. remoteok. com
11. findasync. com
سارا ملک بحث میں لگا ہے کے کس نے کون سی آڈیو لیک میں کیا کہا. یہ کوئی نہیں بات کر رہا کے ایک ایٹمی طاقت کے ملک کے وزیراعظموں کی باتیں خفیہ طور پر کون ریکارڈ کر رہا ہے اور اس کے بعد سنبھال بھی نہیں سکا اور مارکیٹ میں وہ آڈیوز بک رہی ہیں؟ کوئی زمہ دار ہے اتنی بڑی سکیورٹی فیلیر کا؟
شاہزیب خانزادہ صاحب ! اگر آپ میں ذرا سی بھی اخلاقی جرآت ہے تو ٹرانسجینڈر ایکٹ پر براہ راست پروگرام کریں اور اپنی جانب سے بل کے حامی جس شخص کو چاہے بلا لیں ، میں جواب کے لئیے حاضر ہوں ، عوام خود فیصلہ کرلیں گے کہ سچ کیا ہے ۔ میر شکیل الرحمان صاحب آپ کے بھی جواب کا انتظار ہے
افغانستان، ایران، روس ،چین، دبئی حتی کہ اپنے دیرینہ دشمن ملک انڈیا سے بھی گندم سبزیاں سمیت اہم زرعی اجناس درآمد کرتے ہیں، لیکن ہمارے حکمران زراعت کی ترقی میں حائل مسائل کا حل نکالنے کے لیے سنجیدہ ہی نہیں.
اسلام آباد میں کسان اتحاد کے دھرنے میں شرکا نماز ادا کرتے ہوئے
جمائما نے بنی گالہ گھر کا رقبہ اپنے پیسوں سے خریدا
طلاق کے بعد جمائما نے زمین عمران خان کو گفٹ کر دی
اپسی لین دین، دونوں میاں بیوی کا ذاتی ایشو تھا
گفٹ کی منی ٹریل وصول کنندہ کی بجائے تحفہ دینے والے نے دینی ہوتی
لیکن سپریم کورٹ نے عمران خان سے 2003 کی بینکنگ منی ٹریل نکلوائی