9 بجے شارک کا پاکستان کی انٹرنیٹ وائر کو دندی مارنے کا امکان !
اپنا فرض سمجھ کر ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے ہر پاکستانی کو 9 بجے #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ میں شرکت کی دعوت دیں۔
عمران خان کا بڑا فیصلہ🔥🔥
سردار لطیف کوسہ وہاں سے الیکشن لڑیں گی جہاں سے نواز شریف لڑے گا،
کون جیتی کا یہ بڑا ٹاکرا نواز شریف یا لطیف کوسہ
#حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
آپ نے جو کچھ ایم ڈی کیٹ میں کیا ہے۔ جس طرح ڈرامہ رچایا ہے اس کی سزا آپ لوگوں کو ضرور ملے گئی۔ آوٹ آف سیبلس پرچہ، کی غلطیوں سے بھری ہوئی ہے اور اس پر اصرار کررہے ہیں۔ اس پر میٹ بنانے جارہے ہیں۔ شرم کرو نا اہلیت کی انتہا ہے۔
@DrZia_ulhaq @kmuofficial_#mdcat#KMUMDCAT#MDCAT2023
CSS-qualified Bilal Pasha is no more with us 💔. He was a boy who came from a lower middle-class family and proved himself. May Allah pak grant him higher ranks in Jannah. Ameen.
#BilalPasha
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں فارن میڈیکل گریجویٹس کے ساتھ کھڑے ہونے پر ڈپٹی چئیرمین کا شکریہ ادا کیا گیا اور مطالبہ کیا کہ وہ اپنا کردار ادا کریں تاکہ پی ایم ڈی سی 50 فیصد کے حوالے سے اپنا وعدہ وفا کرے
@SenMMAfridi
پشاور ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ بلوٹوتھ ٹیسٹ سکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کل 3 بجے تک ملتوی کردی گئی ۔ ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ کل صوبائی کابینہ میں ایم ڈی کیٹ کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ فیصلے سے عدالت کو کل آگاہ کیا جائے گا۔
چئیرمین سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند کی زیر صدارت اجلاس میں پی ایم ڈی سی حکام کی جانب سے این آر ای پرسینٹیج اور ایم ڈی کیٹ نقل کیسز کے حوالے سے شکایات پر بریفنگ دی جائے گی
#reconductmdcat2023 sindh high court suspend result whereas tomorrow order about reconduction of mdcat will be announced where we stand...no where we should contribute atleaast 200 rupees for our future... @Anonymous7124_ @siyab_hamza @MNAZahra_Fatemi