کشمیر کے بہادر فرزند اسامہ شہید نے ظلم کے سامنے سر نہ جھکا کر جرأت و استقامت کی مثال قائم کی۔ ان کی ہمت اور ثابت قدمی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ہم ان کی شہادت کو عقیدت و احترام کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
وہ جس نے شباب کو بیداری، حریت اور انقلاب کا استعارہ بنایا، بالآخر اپنے لہو سے اپنے عہد کی گواہی لکھ گیا۔ ڈاکٹر اسامہ کی شہادت ایک فرد کا سانحہ نہیں، بلکہ ضمیرِ قوم پر ثبت ایک اَن مِٹ نوحہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
پاکستان صرف ایک جغرافیہ نہیں، بلکہ لاکھوں مسلمانوں کے ایمان، غیرت اور عشقِ رسول ﷺ کی علامت ہے۔ رسولِ اکرم ﷺ کی عزت و ناموس ہر مسلمان کے لیے اپنی جان سے بڑھ کر ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو اسلام اور ناموسِ رسالت ﷺ کا مضبوط قلعہ بنائے اور ہمیں ہمیشہ دینِ حق پر ثابت قدم رکھے۔ آمین۔
سجاد سیفی صاحب نے بتایا تھا کہ نوٹیفکیشن وہ نکالتا ہے۔۔۔چٹھہ برانڈ کے وقت تو وہ کنفرم اداروں کا سالا بنا تھا
اس بغیر تاریخ والے نوٹیفکیشن کی کیا حیثیت ہے اللہ جانے ویسے نوٹیفکیشن نکالنے والے خود گھوڑے کے نشان کو سپورٹ کر رہے ہیں
#ملنگ_قبیلہ تحریک کے علاوہ کسی کا سپورٹر نہیں
وفاقی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
مبارک ھو مبارک ھو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion
السلام علیکم سر میں اپنے دوستوں کو روزانہ بتاتا ہوں کہ میرا سیاست سے تعلق نہیں ہے یار مانتے ہی نہیں ہے آپ کوئی مشورہ دو میں کیا کروں کیسے ان کو یقین دلاؤکہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
لیکن سارے فیصلے میں خود ہی کروں گا یہ دوستوں کو بتا رہا ہوں
@OfficialDGISPR#ملنگ_قبیلہ