خبردار❗ 295-C ہماری ریڈ لائن ہے۔
ناموسِ رسالت ﷺ پر ہماری جان، مال،
عزت و آبرو سب کچھ قربان۔۔۔۔۔۔۔
یہ جان کیا ہے، یہ دل و جاں بھی نثار ہے
آقا ﷺ کی ناموس پہ سب کچھ نثار ہے
راؤ عبد الرحیم ایڈووکیٹ چیئرمین لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
سہیل آفریدی صاحب! آئندہ اپنی تقاریر میں سانحہ مریدکے کے ظلم و ستم کا تذکرہ کرنے سے قبل اپنے گریبان میں جھانک لیجیے گا اور دیکھیے گا کہ آپ کے اپنے صوبے میں انہی لوگوں کے ساتھ کیا کچھ ہو رہا ہے
۔ ترجمان ٹی ایل پی خیبر پختونخوا
نوشہرہ‼️
تحریک لبیک پاکستان کے زیر انتظام شاندار تاجدار ختم نبوت کانفرنس جاری
صاحبزادہ ڈاکٹر شفیق امینی خطاب کررہے ہیں
جبکہ اسٹیج پر صاحبزادہ علی ممتاز قادری اور علامہ عبد الرحمن سیفی نقشبندی موجود
🚨 بریکنگ نیوز
خیبرپختونخوا نوشہرہ حکومت، پی ٹی آئی وزیر اعلیٰ سہیل سرکار کا ایک اور بڑا کارنامہ!
گزشتہ رات ختم نبوت کانفرنس کروانے پر کرین پارٹی کے 14 لوگوں پر دہشت گردی کی ایف آئی آر کاٹ دی گئی۔
گزشتہ رات خیبرپختونخوا،ضلع نوشہرہ میں کانفرنس کرنے پر وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کے حکم پر خیبرپختونخوا پولیس لبیک کے کارکنان وذمہ داران کے گھروں پر چھاپے پر مار کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کررہی ہے ‼️
نوشہرہ‼️
تحریک لبیک پاکستان کے زیر انتظام شاندار تاجدار ختم نبوت کانفرنس جاری
صاحبزادہ ڈاکٹر شفیق امینی خطاب کررہے ہیں
جبکہ اسٹیج پر صاحبزادہ علی ممتاز قادری اور علامہ عبد الرحمن سیفی نقشبندی موجود
آزادیٔ اظہار کی آڑ میں ناموس رسالتﷺ پر زہر اگلنے والے لبرل اور سیکولر طبقے کو ہمارا دو ٹوک پیغام ہے کہ آئین پاکستان کا آرٹیکل 295C کائنات کا سب سے مقدس قانون ہے!
جو بھی اس کے خلاف زبان درازی کرے گاآئین و قانون کے تحت اس کا انجام وہی ہوگا جو چودہ صدیوں سے گستاخوں کا ہوتا آیا ہے۔
ہائی الرٹ
ظالم انتظامیہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی خوشمقام ترخہ ضلع نوشہرہ میں کل رات تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسہ جشن عید میلاد النبیﷺ کرنے پر لیڈیز پولیس کےساتھ کارکنان و زمہ داران کے گھروں پر بدترین کریک ڈاؤن کا آغاز
تمام کارکنان اپنی حفاظت یقینی بنائے
🚨سعد بھائی کا پیغام یاد رکھیں‼
کچھ بھی ہو جائے اپنی صفوں کو کبھی ٹوٹنے نہیں دینا بلکہ اور مضبوط کرنا ہے ہمیشہ متحد رہنا ہے۔ آپس کی لڑائیاں چھوڑ دو اپنی نظر صرف منزل کی جانب رکھو ہماری منزل نظام َ مصطفیﷺ ہے جس کیلئے ہمیں دن رات کام کرنا ہے۔ ان شاءاللہ
اگر حضور ﷺ کی عزت پر پہرہ دینا دہشتگردی ہے تو پھر ہم سب سے بڑے دہشت گرد ہیں.
ہمارا بیانیہ گستاخِ رسول کے لیے بس ایک ہی ہے " مَنْ سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوهٗ "
اگر ہم قانون 295c کو بنانے کیلئے 10 ہزار قربانیا ں دے سکتے ہیں تو اس کو بچانے کے لیے 10 لاکھ قربانیو ں سے بھی گریز نہیں کریں گے
امیرِ تحریک حافظ سعد حسین ر ضوی
#295C_No_Compromise
قائدِ محترم کواپنےکارکنان پہ بڑا مان ہے
خدارا توانائی اپنوں کونشانہ بنانےمیں ضائع مت کریں۔گریبان انکے پکڑنےجنہوں نےناموس رسالتﷺ پر حملے کیے295Cکو ختم کرنے کےناپاک ایجنڈےکو آگےبڑھایا
کوئی کیاکر رہاہےہم اسکے ذمہ دار نہیں
کڑا وقت آنےپر ہم نے کیا کردار ادا کیااسکے جواب دہ ضرور ہیں
اسلام فوجاں نال نهیں کھڑا نه ستون کے ساتھ کھڑا هے اسلام آج بھی اپنی پاور کے ساتھ کھڑا هے ۔ ,
وه دن آنا جب اسلام کے ماننے والوں نے هر میدان میں فاتع هونا ھے ۔۔ ان شاء اللہ
اسلام کسی دی کنڈ نهیں لگن دیندا
آقا کریم ﷺ کی شانِ اقدس کائنات کے ہر مادی و روحانی مرتبے سے بلند تر ہے۔عشق رسول ﷺ ہمارا سب سے بڑا سرمایہ اور پہچان ہے
#295C_No_Compromise
مَنْ سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوهُ