سوشل میڈیا پر قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے ایک مؤذن کے انتقال کی خبر تیزی سے پھیل رہی ہ��، یہ ایمان افروز واقعہ سعودی عرب کے شہر جدہ کی "مسجد السلیمانی" میں پیش آیا، شام سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ مؤذن عبدالحق الحلبی فجر کی اذان کا وقت ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔ وہ مسجد میں بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت میں مصروف تھے کہ اچانک ان کا انتقال ہو گیا اور وہ اسی حالت میں سجدے کی پوزیشن میں آگے کی طرف گر گئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق عبدالحق الحلبی گزشتہ 40 سال سے سعودی عرب میں مقیم تھے اور طویل عرصے سے اسی مسجد میں مؤذن کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ وہ اپنی خوش اخلاقی اور مسجد سے گہری وابستگی کی وجہ سے علاقے میں انتہائی مقبول تھے۔
#DiscoverPakistan
Disclaimer: The information shared is for general informational purposes only and is not intended to serve as professional advice or verified reporting.
حاسدوں کے دل جلنے والے ہیں کیونک�� بحران اب سنہری موقع میں بدل چکا ہے! 🔥 گوادر پورٹ پر رونقیں اور گہما گہمی عروج پر ہے۔ سی پیک کا یہ آخری نقطہ اب چین، وسطی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کو جوڑنے والا دنیا کا سب سے بڑا تجارتی گیٹ وے بننے جا رہا ہے۔ پاکستان کا مستقبل روشن ہے، انشا اللہ! 🇵🇰
🚨ایران نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی حملے کا سخت اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی خودمختاری، سلامتی یا اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کے جواب میں فوری اور شدید ردِعمل دیا جائے گا۔
اب اس اخروٹ کی سنیں کہ روس کیساتھ چھوٹا موٹا معاہدہ کرکے کہہ رہا ہے کہ اب پاکستان افغانستان پر فضائی حملے نہیں کرے گا ۔
اے اخروٹ ! تم روسی فوج بھی لاکر بٹ��ادو ۔ لیکن دہشتگردی بند نہ کی تو پاکستان تمہارا پھر بھی تورا بورا بنائے گا ۔
کچھ لوگ زندگی کا آغاز دس قدم آگے سے کرتے ہیں، جبکہ کچھ کو تو محض سانس لینے کے لیے بھی جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ زندگی واقعی سب کے ساتھ انصاف نہیں کرتی۔ کسی بھی بچے پر اتنا بھاری بوجھ کبھی نہیں ہونا چاہیے۔
کراچی
22 لڑکیوں سے زیادتی کے ملزم کا تھانے میں پروٹوکول خاتون سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان مجھے تفتیش مکمل نہیں کرنے دی جا رہی مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے خاتون سب انسپکڑ کا الزام آئی جی سندھ اس معملے کی انکوائری کریں
غزہ شہر کے ایک اسکول میں بچوں کو حج کے تمام مناسک عملی طور پر سکھائے گئے، جبکہ اسرائیلی سفری پابندیوں کے باعث فلسطینی مسلسل تیسرے سال فریضۂ حج ادا کرنے سے محروم ہیں۔ ویڈیو میں بچوں کو احرام باندھے، طواف، سعی اور دیگر مناسکِ حج کی مشق کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی اور سفری پابندیوں کے باعث غزہ کے ہزاروں فلسطینی اس سال بھی مکہ مکرمہ جانے سے محروم رہے۔
#karachi #Pakistan #GazaGenocide #FREEPALESTİNE
خواجہ آصف ساتھ کام کرنے والے جس لڑکے کے گاؤں کا 80 ہزار روپے لیکر لیسکو نے ٹرانسفارمر ٹھیک کیا تھا وہ سامنے آ گیا ھے
محمد ایوب کے مطابق ایک مہینے میں دو بار بھی ٹرانسفارمر جل جاتا اب واپڈا والے کہہ رہے ہیں ہم سے پیسے واپس لے لیں خواجہ آصف سے ٹویٹ ��یلیٹ کروا دیں