@WWM_TLP پوسٹ نمبر 271
قادیانیوں کی تعیناتی اور گستاخوں کی رہائی کے خلاف
اٹھنے والی آواز کو ایک سال سے جبری گمشدہ رکھا گیا
ہے آئینِ پاکستان کا احترام بحال کرتے ہوئے تحریکی
قیادت کو فوراً باعزت آزاد کیا جائے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@WWM_TLP پوسٹ نمبر 262
*چہرہ کوئی بھی آنکھ میں ٹھہرا نہ پھر کبھی😭*
*ہم نے کسی بھی شخص کو چاہا نہ پھر کبھی💔*
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ہمارے حکمران طعنے دے رہے تھے کہ غزہ میں امن معاہدہ ہو گیا ہے تو پھر احتجاج کیوں ہو رہا ہے؟
وہ ناداں یہ نہ سمجھ پائے کہ یہ احتجاج لاکھوں شہداء کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے تھا۔
رکن مرکزی مجلسِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ٹھیک ایک سال پہلے مریدکے کے نہتے مسلمانوں پر ظلم کی وہ تاریخ رقم کی گئی جو ہمیشہ سیاہ حرفوں میں لکھی جائے گی۔
حکومت کا یہ ظلم تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔
سلام شہدائےِ مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
نہتے شہریوں پر گولیاں چلانا اور لاشوں کو روندنا حکومتی ظلم کی بدترین مثال ہے۔
شہدائے مریدکے کی قربانیوں کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ ہم اس ظلم کے خلاف ڈٹے رہیں گے۔
سلام شہدائےِ مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے کی سڑکوں پر ظلم کے جو پہاڑ توڑے گئے، ان کا حساب تمہین دینا ہوگا۔
شہدائے مریدکے کا خون ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ حکومت کا یہ ظلم پاکستان کی تاریخ کا کبھی نہ مٹنے والا داغ ہے۔
سلام شہدائےِ مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے سے غزہ تک، داستانِ عزیمت ایک ہی ہے۔ مریدکے کے شہداء نے اپنے لہو سے وہ پل تعمیر کیا ہے جو دنیا بھر کے مظلوموں کو ظالموں کے خلاف جوڑتا ہے۔اجداد کی روایت اور فلسطینی ماؤں کے بیٹوں کی طرح، مریدکےکےلال بھی حق پرقربان ہو کر امر ہوگئے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ریاستی طاقت کا استعمال کر کے نہتے شہریوں پر جو ستم ڈھائے گئے، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
حکومت کے اس وحشیانہ ظلم کو ایک سال بیت گیا، مگر زخم آج بھی تازہ ہیں۔
سلام شہدائےِ مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
بکتر بند گاڑیوں کے نیچے کچلے جانے والے شہدائے مریدکے اور لاپتہ افراد کا غم ہر ذی شعور پاکستانی کے دل میں زندہ ہے۔ حکومت کا یہ ظلم ظلمِ عظیم تھا۔
سلام شہدائےِ مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
وزیراعظم اقوامِ متحدہ میں فلسطین کا مقدمہ لڑنے کا ڈھونگ رچا کر چیمپیئن بنیں، اور ہم جیسے ہی اسلام آباد میں عوام فلسطین کے حق میں جذبات کا اظہار کرتے ہیں، تو بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے ان معصوموں کو دہشت گرد کہہ کر کچل دیا جاتا ہے۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مریدکے میں ریاستی ظلم اور بربریت کی جو داستان رقم کی گئی، وہ انسانیت کو لرزا دینے کے لیے کافی ہے۔
سلام شہدائےِ مریدکے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال