يَا رَسُولَ الله زِيَادَةَ حُبِّكَ فِي قَلْبِي لِأَنَّ حُبَّكَ شِفَاءٌ لِقَلْبِي.
یا رسول اللہ ﷺ میرے دِل میں اپنی مُحبت کو بڑھا دیجیئے❤️🔥
کیونکہ آپﷺ سے مُحبت میرے دِل
کے لیے شفاء ہے۔🥹
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔
پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے
بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہے
آنسو بنے لفظ اور لفظ بنے غزل
اور ان غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے
شاعر🍁🍂
https://t.co/X2h0K0AG4g
اَلْبَحْرُ عَلاَ وَالْمَوْجُ طَغیٰ من بے کس و طوفاں ہوش ربا
منجدھار میں ہوں بگڑی ہے ہوا موری نیا پار لگا جانا
یا اللہ پاک شہزادگان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻
شارٹ سلیبس" کی آڑ میں بچوں کو دین سے دور کرنے کی سازش:
ایک مسلمان کی فلاحِ دارین اور اخروی نجات کے لیے دینی تعلیم کا حصول بنیادی حیثیت رکھتا ہے، کیونکہ دینِ اسلام کو پڑھنا، سمجھنا اور اس پر عمل پیرا ہونا ہر مسلمان پر فرض ہے۔