نئے صوبوں کی آج کل بات ہو رہی ہے، تو سوچا میں بھی چند لائنیں کہہ دوں۔
لاہور کی ایک فیکٹری میں ایک سرائیکی ورکر سے کام میں غلطی ہوئی تو آفس کے ایک صاحب نے اسے میرے سامنے دھکے دیے اور تھپڑ بھی مارا۔ مجھے بہت دکھ ہوا، مگر کچھ دیر بعد وہی شخص دوبارہ کام پر لگ گیا۔
(جاری۔۔۔)
ہم نے خود پنجابی، سرائیکی اور دوسری شناختوں کے درمیان فرق پیدا کر رکھا ہے۔ میرے خیال میں نئے صوبے صرف انتظامی ضرورت نہیں، بلکہ شناخت، نمائندگی، روزگار اور عزت کے بہتر مواقع کا ذریعہ بھی بن سکتے ہیں۔
یہ مسئلہ صرف پنجاب کا نہیں، پورے پاکستان کا ہے۔
(جاری۔۔۔)
A Punjab with strong public transport, affordable clean energy, skilled youth, and growing industries can become a model for development in the region.
I respectfully request @MaryamNSharif to review these ideas for the future of Punjab. 🚆☀️🌳🏭
#Punjab#Development
Respectfully requesting @MaryamNSharif to consider a long-term development vision for Punjab.
Along with motorways, Punjab should prioritize expanding railway networks to every tehsil and connecting towns through trains and electric buses.
• Industrial zones in smaller cities to create local employment
• Clean and green city projects with tree plantation and waste management
• Support for SMEs, textile businesses, and young entrepreneurs
دونوں ہی نہیں ٹھیک ہیں ایک بندہ صرف باقیوں کو دھمکیاں دے رہا ہوتا ہے مگر کارگردگی صفر
باقی میڈیم صاحبہ کی کیا بات ہے ۔ کارگردگی صرف اور صرف ٹک ٹاک پر ہے باقی کام صفر
روٹی اس لیے سستی کی جارہی ہے کہ غریب کسان کی گندم کو شدید نقصان دیا۔ نہ حکومت نے خریدی اور ریٹ بھی کم دیا
@Abdullah_Rehan1 دونوں ہی نہیں ٹھیک ہیں ایک بندہ صرف باقیوں کو دھمکیاں دے رہا ہوتا ہے مگر کارگردگی صفر

BREAKING:
🇮🇷🇺🇲 This explains why today Israel announced a complete withdrawal from Gaza.
Iran has reportedly communicated to the United States through the Sultanate of Oman, that the Islamic Republic intends to directly strike Israel, unless the U.S. guarantees an immediate permanent ceasefire in Gaza & no Israeli ground invasion of Rafah – Exclusive sources to Jadeh Iran
So basically Iran has given the U.S. a choice: You can avoid a direct attack on Israel, by signing a permanent ceasefire in Gaza & an official guarantee of no Rafah operation.
@Middle_East_Spectator