اس نوجوان بیرسٹر فراز کے مقابلے میں ایسے بندے کو ٹکٹ دی گئی ہے جسکی پروفائل پر عمران خان کی ایک تصویر تک نہیں۔
نا ہی پارٹی سے انکا کوئی تعلق ہے۔
اسکا جواب کون دے گا اب؟
@salmanAraja
@shela711@balochi5252@khurramzeeshan محترمہ آپ کی طرح کی تین چار ملازمہ موصوف نے بھونکنے کے لیے ہائیر کر رکھی ہیں واٹس ایپ پر تم جیسے ملازمین کو ہدایات ملتی ہیں
@khurramzeeshan@balochi5252 تیرے جیسے کم ظرف کے لیے اسی ارسلان بلوچ نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے جس پر آج تو بھونک رہا ہے
امریکیوں نے شاید تیرے جیسو کے لیے کہا تھا کہ پاکستانی پیسوں کی خاطر اپنی عزتوں کا سودا کر لیتے
@khurramzeeshan@balochi5252 مجھے لگ رہا تھا کہ صرف ٹرمپ پیسوں ڈالروں کے پیچھے پاگل ہوا ہے اور گالیاں بک رہا ہے مگر یہاں آپ کا ٹویٹ دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ ایک سیٹ کی وجہ سے پاگل ہو گئے ہو فیض الرحمن سے کتنا پیسا پکڑا ہے جو ٹکٹ نہ ملنے کے چانس دیکھ کر پاگل کتے کی طرح بھونک رہے ہو
@khurramzeeshan لیڈر جیل میں ہے اور چی گویرا سیکیورٹی تھریٹس کا بہانہ بنا کر کبھی اڈیالہ جیل یا عدالتوں کے باہر نہیں آتا لیکن جب انویسٹر فیض الرحمن کے ٹکٹ کی باری آتی تو راتوں رات اسلام آباد پہنچ جاتا
@balochi5252@khurramzeeshan یہ وہی ہیں جنہیں اسلام آباد میں سیکیورٹی تھریٹ تھے کبھی سینیٹ میں نہیں آئے مگر اپنے انویسٹر فیض الرحمن کو اسلام آباد میں سہیل آفریدی سے ملوانے اور ٹکٹ دلوانے پہنچ گئے ہاں اگر یہ واقعی چی گویرا ہیں تو انہیں اپنا تمبو اڈیالہ کے باہر لگانا چاہیے
جس نے کیمپئن کروائی لکھو اسکا نام کیوں نہیں لکھتے تم؟
اتنا تم طُرم خان ہوتے تو سینٹ میں جاتے جہاں کی سیٹ لے کر بیٹھے ہوئے ہو۔اتنے تو تم بہادر ہو،
فنانسر تم سب کا وہ فیض ہے جسکی گاڑیاں استعمال کرتے ہو،جسکی کیمپئن کرنے تم سہیل آفریدی کے پاس گئے۔
خوشحال گڑھ دھرنے کے نام پر جو تم نے وارداتیں ڈالی وہ بھی معلوم ہے۔
وڈا آیا چی گویرا۔