عمران خان کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے سارا میانوالی روڈوں پر نکل آیا
تازہ ترین مناظر عوام کا سمندر سراپا احتجاج
میانوالی نے ثابت کردیا کچھ بھی ہو جائے کپتان کے ساتھ ہیں.
اسے کہتے ھیں لیڈر
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
غریب کی جھونپڑی ایک دن میں گرا دو۔۔ مگر
اشرافیہ کیلئے لوٹ سیل لگادو۔۔
لاہور جمخانہ کلب کے حوالے سے سپیشل کمیٹی میں ہوشربا انکشافات۔۔
پرائم لوکیشن پر واقعہ تاہم ماہانہ لیز صرف پچاس پیسہ۔۔
شرم کا مقام۔۔ سوچنے کا مقام۔۔
لاہور ائیرپورٹ پر عوام کو کھل عام لوٹا جارہا ہے!
اگر حکومت ہی لُٹیرو کا مسلط ہے, تو باقی عوام سے کیا توقع کی جاسکتی ہے!!
یہ لاہور ائیرپورٹ میں ہورہا ہے, تو باقی پاکستان کا حال کیا ہؤگا !!
ان طلبا کو سرخ سلام جو اس ذہنی مریض کے خلاف کھڑے ہوۓ مزاحمت دیکھائ اور فوجی سے ڈنڈا چھینا ۔۔
واحد اور آخری حل ان سے ڈنڈا چھیننا ہی ہے ۔۔
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
ٹیچر نے اپنے شوہر کو بلایا، برگیڈئیر ہیں یا جو بھی رینک ہے ہمیں نہیں معلوم
ہم نے کسی کو کسی قسم کی گالی نہیں دی
ان کے شوہر نے یہاں آکر لڑکوں کو مارا ہے
لڑکیوں کو بھی مارا گیا ہے
اس کے بعد فائرنگ کی گئی ہے
اگر گولی کسی کو لگ جاتی تو کیا ہوتا؟
پولیس ایکشن نہیں لے رہی۔
طلبہ کی گفتگو۔۔۔۔
ایک بات یہ کی جارہی ہے کہ بہنوں کی پریس کانفرنس سپریم کورٹ کو دی گئی انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی ہے یہ بات بالکل غلط ہے۔
ہم نے صرف یہ انڈرٹیکنگ دی تھی کہ میڈیکل ریکارڈ صرف خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کے پاس رہے گا ہم اس پر کوئی سیاست نہیں کریں گے۔ کوئی ریکارڈ پیش ہی نہیں ہوا وہ میڈیکل بورڈ بنا ہی نہیں جس میں ڈاکٹر عظمیٰ نے شامل ہونا تھا۔ سلمان اکرم راجہ
@Ehsan038 اور اس خاک روب نے سرف احسان کے گھر کے باہر پھینک دیا ۔۔۔ جس سے ہر گزرتا شخص سیدھا احسان کے گھر داخل ہو جاتا اور پھر وہاں وہ عمیری بن جاتا 🤣🤣🤣
اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔
اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔
اے عیبوں کو چھپانے والے!
اے گناہوں کو بخشنے والے!
😭❤️🙏
60 سال کی عمر میں قائم علی شاہ کی بیٹی آج ریٹائرڈ ہونے والی تھی جسے عوامی مفاد کی خاطر تین سال کے لیے سندھ کابینہ نے توسیع دے دی 😂😂
فر کہندے مُلک میں نوجوان بے روزگار کیوں ہے یہ بھوسڑی والے کرسی سے تب تک چپک کر بیٹھے رہیں گے جب تک مر نہیں جاتے
🚨رضا ڈار کیس کو تحریک انصاف نے دوبارہ زندہ کر دیا
دو غیر ملکی خواتین پاکستان آئیں انہیں اغوا کیا گیا ریپ کیا گیا ٹارچر کیا گیا وہ خواتین مجسٹریٹ کے سامنے بول کر گئیں کہ ہاں اے ہی مجرم نیں ، آپ کی پنجاب پولیس نے مقدمہ درج کیا آج وہ کیس کہاں ہے اس کا کیا بنا ؟
شیخ وقاص اکرم
قائد اعظم کے الفاظ بار بار شئر کئیے جائنگے!!
جرنیلو کو اپنے فرائض یاد دلا سکے, تمھارے فرائض ہے بیرونی دشمن سے پاکستان کو بچانا, تم نے منتخب حکومت کو امریکہ کے کہنے پر گھر بھیج کر اپنی حلف و فرائض سے روگردانی کی ہے!!
پہلے اپنے فرائض نبھائے, تمھارا کوئی کام نہیں سیاست میں!!
یہ بات مراد سعید نے بھی کہیں تھی کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھا ،اور یہ بات اداکار محسن رضا گیلانی بھی کر رہا ،اس کاروان کا حصہ بننے کے لیے اس پیغام کو دوسروں تک فرض سمجھ کر پہنچائیں ✌️
پرچیاں مکس ہو جائیں تو یہی ہوتا ہے۔ جو پرچی چند دن بعد پڑھنی تھی، وہ کسی نالائق کے پتر نے عطاء تارڑ کو آج تھما دی۔
یہ ہے ان کی حکومت کی ٹوٹل قابلیت اور حیثیت !!
کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خاموش رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہؤا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!