بس ایک تصحیح ضروری ہے کہ عمران خان نے مشورہ نہیں دینا، فیصلہ کرنا ہے۔قیادت کا حق بھی صرف خان کا ہے اور ملک کے اہم معاملات کا مینڈیٹ بھی عوام نے انہیں ہی دیا ہے۔
ٹاؤٹ برا مان گیا!
رانا ثناء اللہ آخر کس اختیار کے تحت اپنے مالکان کو یہ کہنے کی جسارت کر سکتے ہیں کہ “اپنی حدود میں رہیں”؟!منیب فاروق۔
وہ ملکان جنہوں نے تحریکِ انصاف کا مینڈیٹ چوری کر کے نون لیگ کو حکومت دلوائی ان کو!
مسلم لیگ ن کی ایک بڑی خاص شخصیت نے مجھ سے کہا،
کہ عمران خان ایک ایسا لیڈر بن کر ابھرا ہے کہ جس کے اوپر کوئی الزام نہیں لگتا۔
وہ باقی سب کو تو کرپٹ کہہ دیتا ہے مگر خود کرپٹ نہیں لگتا،
ہم چاہتے ہیں وہ ہمارے ساتھ بیٹھے اور وہ بھی اتنا ہی کرپٹ لگے جتنے ہم کرپٹ ہیں، حبیب اکرم
شیر مروت نے ٹاک شو میں کہا تھا کہ تحریک انصاف کبھی اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان نہیں کرے گی اور اگر کردیا تو " سب مجھے پاگل کہنا "
اب مروت کو بادامی ڈرتے ڈرتے پاگل کہہ کر پکار رہا ہے 😂
جنرل ضیا الحق کی آمد کا سن کر خواجہ آصف اپنے بیٹے کو لے کر ائیرپورٹ آ گئے تھے ، پھر جنرل ضیا الحق نے ان کے بیٹے کو گود میں اٹھا کر تصویر بنوائی تھی، اعجاز الحق صاحب کا انکشاف
سرکار کے اندر سے کچھ ذرائع نے بتایا ہے ایسا نہیں ہے کہ سب اچھا ہے ایسا بھی نہیں ہے قیامت آ گزری ہے لیکن اس نظام کے اندر ایک بیمار ذہن کا شخص موجود ہے جو تسلسل کے ساتھ عمران خان کی جیل کی ہر چیز کو مانیٹر کرتا اور کرواتا ہے اسکی مائنڈ گیمز کا مطلب عمران خان کو ذہنی طور پر توڑنا ہے جس میں ذہنی بیمار شخص پچلے تین سال سے بری طرح ناکام ہوا ہے
شہزاد اکبر
پاکستان کا سب سے بڑا جرم ساہیوال کول پاور پلانٹ ہے جو شہباز شریف نے لگایا تھا کوئلہ کراچی سے آتا ہے اور ساہیوال میں بجلی بن رہی ہے کسی نے پوچھا آپ نے یہاں کیوں لگایا پلانٹ تو اس نے کہا میں چاہتا ہوں پنجاب میں بجلی بنتی نظر آنی چاہیے اب اس سمیت پانچ پلانٹ بند پڑے ہیں ! شبر زیدی ۔۔
میں ایک پشگوئی کر رہا ہوں جب اڈیالہ کا چانسلر باہر آئے گا ،اپنے گھر جا کر بیٹھے گا، سب سے پہلے اس کے پاس ایک شخص جائے گا اس کا نام حسن ایوب ہوگا، اشفاق ستی صاحب اور چوہدری غلام حسین صاحب آپ کو گیٹ پر روکا جائے گا، خاور گھمن
پیپلز پارٹی آئینی پوزیشنز سمیت اس نظام سے تمام فوائد حاصل کررہی ہے اور صرف الیکشن کی حد تک حکومت کیخلاف تقریریں جھاڑ رہی ہے، کیا یہ سمجھتے ہیں کہ عوام آپ کے طرز عمل میں جھانک کر نہیں دیکھ سکتے، یہ لوگوں کے سیاسی شعور کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
🚨وائس چانسلرز پر پریشر ڈالنے سے حب الوطنی پیدا نہیں ہوگی بلکہ تم اپنا سافٹویئر اپڈیٹ کرو اور بیرکوں میں واپس جاو، بیشک ہر عام پاکستان محب الوطن ہے،
قاسم خان سوری
عمران خان اُن کی ہر طرح کی مار سے نکل چکے ہیں،
میرا نہیں خیال کہ عمران خان کو اب زیادہ دیر تک اس سسٹم میں قید رکھا جا سکتا ہے،
چاہے یہ ان کو اسی سال قید کی سزا دیں یا بیس سال، حفیظ اللہ نیازی
جج صاحب نے خود کتابیں لے لی ہیں اور فیصلہ محفوظ کیا ہے نیکسٹ ویک تک فیصلہ ہو جائے گا ہمارے پاس پیر تک کا وقت ہے ہم کچھ ڈاکومنٹ جمع کروائیں گے سلمان صفدر
ہم اپنی زمین کا دفاع ہر صورت کریں گے نئی حکومت بنائیں گے نیا انصاف پہ مبنی نظام بنائیں گے ان چور لٹیروں کی بدمعاشی اب نہیں چلنے دیں گے۔ سردار امان خان
@Sardar_Amman07#RightsMovementAJK
ایکشن کمیٹی کے دلیر ممبران ♥️
جہنوں نے اپنے بھائیوں کو قربان کیا ہے کشمیریوں کے حقوق کے لیے, ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں جو تاریخ رقم کرتے ہیں!!
میں دوبارہ کہوں گا, PTI عہدءداروں, ان بہادروں کوو دیکھے, یہ بہادر پچھلے 2 ماہ سے کھڑے, گولیاں برداشت کی, اپنے پیاروں کی لاشیں تک اٹھائی!