@AzmaBokhariPMLN محترمہ پہلے آپ کہتے تھے سائفر نھیں ھے پھر آپ نے سائفر پہ سزا سنادی پھر سزا معطل ھو گئی عوام کو پاگل سمجھا ھے کیا پیسے کی پجاری جاھل عورت
@KhalidHusainTaj Ye sary election larny Waly candidates k pas Haram ka pesa ta Jahan PTI har rhi h or candidates bhangg pee k so rhy hyn . Or Taj sb zyada samjhdar hyn unse
سب کو الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست اور شکایت کرنی چاھیئے کہ کوئی بھی شخص کسی جماعت کی حمایت سے جیت کر کسی دوسری جماعت میں شامل نھیں ھو سکتا اگر اس نے دوسری جماعت میں جانا ھے تو پہلے استعفیٰ دے اور دوبارہ الیکشن جیتے وہ بھی آزاد حیثیت میں پھر شامل ھو۔
#BreakingNews
@ICT_Police جو لوگ شھید ھوئے ھیں انکے ملزمان کب گرفتار ھو گے وہ کب حراست میں ھونگے یہ دنیا فانی ھے اس لیئے حق کا ساتھ دیں اس جہاں میں جان سے قیمتی کوئی چیز نھیں جس نے بھی قتل کیا یا کروایا انکو بھی حراست میں ڈالیں بھلا وہ ریاستی ھوں یا پی ٹی آئی والے
@KhalidHusainTaj@HamidMirPAK او بھائی اینکر کبھی بھی سیاسی جماعت پہ نھیں رہتا بلکہ انکے اپنے ذرائع ھوتے ھیں ۔ کس دنیا میں رہتے ھو اور کہاں سے آتے ھیں یہ لوگ ۔ اگر فارم 45 نقلی ھیں تو پی ٹی آئی کے خلاف کیس کرو۔
@GFarooqi شیخ روحیل اصغر تگڑے امیدوار تھے پھر بھی ہار گئے مطلب عوام نے انکو مسترد کردیا ھے اور وسیم قادر نے تقریباً ایک لاکھ سے اوپر لوگوں کو دھوکا دیا ھے اور اسکا رزلٹ بہت جلد سامنے آجائیگا انشاء اللہ
@GFarooqi اگر یہ اینکر سچ بولنا اور حق کا ساتھ دینا شروع کردیں تو پاکستان بہت جلد ترقی کرے ۔ پہلے تھوڑا سا قانون کا مطالعہ بھی کرلو اور اخلاقی طور پہ کیا وہ مخالف جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتا ھے کیا ۔ محترمہ حق کا ساتھ دو اور اس غریب عوام کا ورنہ پیسہ تو طوائف کے پاس بھی بہت ھے۔
@GFarooqi اللّٰہ سے ڈرو کیوں عوام کو جھوٹ بول کر گمراہ کر رھی ھو۔ اس نے مینڈیٹ پی ٹی آئی کی عوام سے لیا اور پھر جیتا اگر اتنا ھی شوق ھے اس کو اپنے گھر واپس جانے کا تو سیٹ واپس کرے اور آزاد حیثیت میں الیکشن جیت کر بھلا پی پی پی جوائن کرے یا ن لیگ مگر عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکا نہ ڈالے۔
سب جو الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست اور شکایت کرنی چاھیئے کہ کوئی بھی شخص کسی جماعت کی حمایت سے جیت کر کسی دوسری جماعت میں شامل نھیں ھو سکتا اگر اس نے دوسری جماعت میں جانا ھے تو پہلے استعفیٰ دے اور دوبارہ الیکشن جیتے وہ بھی آزاد حیثیت میں پھر شامل ھو۔
#وزیراعظم_عمران_خان
سب جو الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست اور شکایت کرنی چاھیئے کہ کوئی بھی شخص کسی جماعت کی حمایت سے جیت کر کسی دوسری جماعت میں شامل نھیں ھو سکتا اگر اس نے دوسری جماعت میں جانا ھے تو پہلے استعفیٰ دے اور دوبارہ الیکشن جیتے وہ بھی آزاد حیثیت میں پھر شامل ھو۔
#BreakingNews
Faceless YouTube channels can make you $6000/month.
But 99% of people don’t know how to get started.
So I built the "1000 Faceless YouTube Channels Ideas" for you.
Just:
- Like this post
- Repost (RT) it
- Comment "Send" and I will DM you.
Must Follow @aaliya_va