تم خدا کے لئے انسان سے لڑتے ہوں میں انسان کے لئے خدا سے لڑونگا، تم خدا کے وکیل بنو میں انسان کا وکیل بنتا ہوں، میں عرش کی عدالت میں خدا کو انسان سے ہارتا ہوا دیکهنا چاہتا ہوں.
رفیع خان
کیا آپ جانتے ہیں؟
کوہاٹ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے والا حافظ گل بہادر گروپ دس بارہ سال تک “گڈ طالبان “ کے منصب پر فائز رہا۔
یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے ، وقفہ ۔
"یہ مسخرے ایک کے بعد ایک غلطی کرنے سے باز ہی نہیں آتے۔ اس منطق کے مطابق نہ تو میری والدہ یہودی ہیں، نہ ہی ان کے والدین یہودی تھے۔ حماقت کی یہ ناقابلِ یقین حد ہے۔"قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ویسے میں مکافات عمل کو نہیں مانتا۔ دنیا امتحان کی جگہ ہے مکافات عمل آخرت میں ہوگا۔ لیکن ٹریفک حادثے میں مرنے والے رینجرز اہلکاروں کو تحریک انصاف پر ڈال کر چھبیس نومبر کے قتل عام کا جواز بنانا اور اب اپنے مرنے والے فوجیوں کی موت کو میڈیا اور عوام سے چھپانا۔ مکافات عمل کی اس سے بہتر مثال کیا ہوگی؟
عمران خان کسی کرپشن یا جرم کی وجہ سے قید تنہائی میں نہیں ہیں، بلکہ جرنیل عمران خان سے خوفزدہ ہیں،
پاکستانی جرنیلوں کو معلوم ہے کہ اگر وہ عمران خان کو رہا کر دیں تو وہ انتخابات میں جمہوری فتح حاصل کر لیں گے،
سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن
محسن نقوی کو کیا لگتا ہے کہ یہ تا قیامت حکومت میں رہیں گے؟
نہیں ایسا نہیں ہو گا۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ آج جلسوں، ریلیوں اور عوامی احتجاج کو کچلنے کے لیے جو ہتھکنڈے استعمال کر رہے، کل جب آپ اپوزیشن میں ہوں گے تو یہی سلوک آپ کے ساتھ بھی ہو گا۔
خدارا پاکستان کو پاکستان رہنے دیں، گوانتاناموبے نہ بنائیں۔
Regional General Secretary Insaf Lawyers Forum Amir Ijaz Khan advocate has been abducted by unknown people from Mardan a few hours ago. iLF lawyers are present at relevant Police Station at Mardan but KPK police is reluctant to immediately register an FIR, sources in provincial government disclose. Where is PTI government and its control in the province?
اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ دیا اور اس کو نا فریق بنایا نا سنا
پورے فیصلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ آئینی حقوق کی بات کر رہی ہے تو کیا کسی فریق کو سنے بغیر فیصلہ آئینی تقاضے پورے کرتا ہے ؟؟؟
جس طرح 26 نومبر 2024 کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک آرڈر دیکر لائسنس ٹو کِل دیا تھا اور پھر 26 نومبر کو کلنگ ہوئی بھی تھی ۔اسی طر ح اب کی بار چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے اپنے اس فیصلے کے ذریعے حکومت کو "لائسنس ٹو کِل" دے دیا ہے !مطیع اللہ جان۔
ایک دفعہ کا زکر ہے، تب کا جب بادشاہ بھلے ظالم ہوں کم از کم خود کو عقلِ کل نہیں سمجھتے تھے، ایک بادشاہ نے اپنے عہد کے ایک ذی عقل سے سوال کیا کہ مجھے طویل مدت تک اقتدار کا گُر بتائیں۔
عقل والے نے کہا لوگوں کے دلوں میں اپنی محبت جگاؤ۔ بادشاہ نے کہا لوگ تو مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔
کہا پھر اپنا خوف پھیلاؤ۔ کہا اتنے عرصے سے اسی کی بنیاد پر تو حکومت کررہا ہوں، اب مگر لوگوں نے ڈرنا چھوڑ دیا ہے۔
کہا گر لوگ ڈر نہیں رہے، تو اقتدار کو بھول جاؤ، اپنا سر بچاؤ۔
۲۰۰۹ کے سوات آپریشن کے وقت کراچی سے چند متاثرین آپریشن کو رینجرز نے ناکے پر سے اٹھایا اور انہیں لاپتہ کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں ان کی برآمدگی کی اپیل ہوئی وہاں سے آرڈر بھی جاری ہوا۔ درگئی فورٹ میں ان کی موجودگی کی تصدیق بھی ہوگئی۔ کچھ عرصہ بعد سوات اور دیر کی سرحد پر فوج اور طالبان کی جھڑپ ہوئ، ہلاک ہونے والے افراد لی فہرست میں وہ افراد بھی تھے جو پہلے ہی فوجی تحویل میں تھے، یہاں تک کہ ان کے حوالے سے سپریم کورٹ کا حکم بھی موجود تھا۔ بلوچستان کی سڑکوں پر پڑی مسخ شدہ لاشیں دیکھیں تو اس واقعہ کی یاد آگئی، عمران خان صاحب نے اس وقت کے آرمی چیف کو ان لوگوں کے حوالے سے خط بھی لکھا تھا۔
سالوں کی غلط پالیسیوں کے باعث بلوچستان میں حالات کو اس نہج پر لے آیا گیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر درجنوں کے حساب سے فوجی جوانوں کے جنازے اٹھ رہے ہیں اور جوابی سٹریٹجی اور مورال بلند رکھنے کے لیے ان قبیح حرکات کا سہارہ لیا جارہا ہے۔ اب نیا پلان یہ ہے کہ پرائیوٹ ملیشیا بنایا جائے گا۔ فوج سڑکوں سے لے کر مائننگ تک کے ٹھیکے لے گی، اور سیکیوریٹی کا کام پرائیوٹ ملیشیا کو سونپ دیا جائیگا۔
خیبر پختونخواہ میں بُھجی ہوئ آگ کو ایندھن برآمد کر کر کے بھڑکایا گیا۔ ہم چیختے رہے، دہائیاں دیتے رہے ہمیں غدار، ملک دشمن، پراپگنڈسٹ قرار دیے دیا۔ اب امن کمیٹیز کے بعد عوام پر مسلح لشکر بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ کل کو پالیسی بدل جائے گی تو اس لشکر کو فتنتہ ال فلاں نام دے کر ایک اور لشکر کشی کا جواز تراشا جائیگا۔ جیسے کل تک کشمیری مجاہد مُحبِ وطن تھے آج آئین و قانون کے دائرے میں اپنا جائز حق مانگ رہے ہیں تو ہندوستانی ایجنٹ ہیں۔ ان پر ایمپورٹڈ حکومت مسلط کرو انہیں گولیوں سے بھون دو۔
نہروں سے لیکر صوبوں تک کے منصوبوں پر سندھ کی نبض بھی آپ دیکھ چکے ہیں۔ “مرسوں مرسوں سندھ نا دیسوں” کا نعرہ لگانے والا خود مرے گا تو اکیلے تو نہیں مرے گا ناں۔۔
پہلے بھی نہیں مرا تھا۔۔
باقی بچا پنجاب تو گذشتہ چار سال کا جبر ایک جانب اور اس ایک ہفتے کا پاور پلے دوسری جانب۔ کون کون سی بے شرمی کی حدیں نہیں پاٹی گئیں۔ انتظامیہ سے لے کر قانون نافذ کرنے والے اداروں تک کے (بلاتفریق مرد و زن) افسران کی جانب سے جس درجے کی سفاکیت کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ کھولتے تیل میں گر کر جھلس کر مرنے والے شہید کارکن، بے عزتی کی تاب نہ لا کر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہونے والے شہید عہدیدار، زمیں پر پڑی بزرگ پردہ دار ماں، اپنا ٹوٹا لُٹا پھٹا گھر دکھاتی ہوئی معصوم بچی۔ چہرے پہ کالا کپڑا ڈلا، ہتکھڑیوں میں بندھے ہاتھوں میں اپنی شناختی تختی لیے صحافی، کانپتے حرفوں میں اپنی لُٹی جمع پونجھی کی دہائی دیتا محنت کش مزدور حسنین جس کا جرم دوسرے صوبے سے آئے مہمان وزیراعلی کی مہمان داری کرنا تھا۔ لاہور سے لے کر راولپنڈی کی سڑکوں پر پٹتے نوجوان۔۔ بلوچستان کے لوگوں کے ہاتھوں میں بندوقیں آپ کی نفرت نے تھمائیں۔ پختونخواہ کے لوگوں کو آپ اپنی غلط پالیسی کا کفارہ ادا کرنے کے لیے بندوق اٹھانے پر اکسا رہے ہو۔ کشمیر میں نفرت کی کھیتی بو دی ہے، تو کاٹنی بھی پڑیگی۔ سندھ بھرا بیٹھا ہے۔ کل اسی پنجاب کی ایک ماں کہ جن کے خون کا ایندھن بھر کر جہاز اڑا رہے ہو تاکہ اپنے بچوں کی خوشیاں ہیروں میں لدھ سکو، اسی پنجاب کی ایک ماں نے غربت سے تنگ آکر اپنے بچوں کی گردنوں پر چھری پھیر دی۔ وہ ہاتھ جو پہلے ہی اپنی اولاد کی گردن پا چھری رکھ چکا ہو وہ آپ کی اولاد کی گردن پر ڈلتے کتنا ہی کوئی جھجھکے گا؟ اور آپ کے گریباں سے کتنا ہی عرصہ دور ہوگا؟ سیانے کہہ گئے ہیں جبر کی معیاد پوری ہوجائے تو اپنا سر بچانے کا سوچنا چاہئے کیونکہ اقتدار تو اب بچنا نہیں۔
🚨قاسم خان کی انٹرنیشنل میڈیا پر عمران خان کی صحت کے حوالے ایک اور اہم انٹرویو۔
عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے انکا بلڈ پریشر انکا دل نارمل نہیں ہے وہ آنکھ پر ایک پیچ پہنتے ہیں انکو استعمال کے لیے گندہ پانی دیا جاتا ہے ۔
انٹرویور کا حکومت کی طرف سے کئیے جانے والے دعوں کا مزاق ۔
مریم صفدر کے گرد دائرہ لگ چکا ہے ان کا روز ایک اسکینڈل آئے گا ابھی تو 100 کروڑ کی چار گاڑیوں کا اسکینڈل سامنے آنیوالا ہے جو ایک رشتہ دار کو دی گئیں سرکاری رشتہ دار کو نہیں ذاتی رشتہ دار کو دی گئیں ! ایثار رانا ۔۔
🚨🚨
@Jemima_Khan setting the record straight about her faith on lose ball of @KhawajaMAsif and rightly so said “#Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.”