Unbelievable Scenes- Historic Long March Enters Karak- Emergency Alerts https://t.co/zBrNxDD8NZ via @YouTubepti k saray decision Khan Sb khudh kerin gy
Unbelievable Scenes- Historic Long March Enters Karak- Emergency Alerts https://t.co/cl21YrZG4n via @YouTubeGandapur hamasha ki tra bahgora duokabaz humasha ki tra is ko pti sy nikalna chie garbage
Kohat Ke Paharon Se Toufani Qaflay | Long March Ne Pehli Bar Khouf Tari ... https://t.co/6iPwDS1zAx via @YouTube. Geo Sohail Afraidi and PTI workers 🤲✌️
وزیراعلی سہیل آفریدی کے لانگ مارچ میں شریک پی ٹی آئی کارکنوں سے 4 سوالات۔ چاروں کے نفی میں جوابات
سوال 1: ملٹری آپریشن منظور ہے؟ سہیل آفریدی
جواب: نہیں
سوال2: ڈرون حملے منظور ہے؟ سہیل آفریدی
جواب: نہیں
سوال 3: ایمرجنسی منظور ہے؟ سہیل آفریدی
جواب: نہیں
سوال 4: گورنر راج منظور ہے؟ سہیل آفریدی
جواب: نہیں
تو پھر سن لو یہاں پر ایک ہی راج چلتا ہے اور وہ ہے عوامی راج، عمران خان کا راج، پی ٹی آئی کا راج، وزیراعلی سہیل آفریدی
راوی شاستری نے عمران خان کی سالگرہ پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ:
“عمران خان کی حمایت میں بات کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے ساتھ وقار اور عزت کے ساتھ برتاؤ کیا جائے اور انسانی بنیادوں پر انہیں مساوی اہمیت دی جائے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عمران خان آج، 5 اکتوبر کو اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔
سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر عمران خان کو ان کی شاندار کرکٹ میراث، قیادت اور پاکستان سمیت عالمی کرکٹ میں ان کے دیرپا مقام کے حوالے سے بڑے پیمانے پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ راوی شاستری اس سے قبل عمران خان کو کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین کپتانوں اور کھلاڑیوں میں سے ایک قرار دے چکے ہیں۔”

جیل کی کال کوٹھری میں قید ایک نہتا شخص
ریاستی وسائل پر قابض اسلحہ سے لیس فوج سے ٹکرا گیا اور اسے پاش پاش کر ڈالا
آ نے والی نسلیں یہ والی تاریخ پڑھا کریں گی۔