متحد ہو تو بدل ڈالو نظام گلشن منتشر ہو تو مرو شور مچاتے کیوں ہو
جس دن ان لائنوں کا رخ اقتدار کے ایوانوں کی طرف ہو گیا اسی دن ظلمت شب کے بادل چھٹنا شروع ہونگے ورنہ 75 سالوں سے رینگ تو رہے ہی ہوں ✌️
جیسے ہمارے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے 9 مئی کی آڑ لی گئی بالکل ویسے ہی میرے خیال میں مجھے اور تحریک انصاف کو مزید مقدمات میں ملوث کرنے کیلئے مسٹر ڈینٹونِک اور مایوسی سے بدحواس اس کے ساتھی مجرموں نے آج (سوچے سمجھے منصوبے کے تحت) ایک مرتبہ پھر ماحول خراب کرنے اور امنِ عامہ کا مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کی۔
فسطائیوں کے ملک پر مسلّط گروہ کو عید تک کا احساس نہیں لہٰذا کل رات انہوں نےہمارے ٹکٹ ہولڈر رانا اورنگزیب کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ اپنے اہلِ خانہ سے ملنے جارہے تھے۔
جبر و دہشت کے اس راج کا بنیادی مقصد لوگوں کو ڈرا دھمکا کر تحریک انصاف سے دور کرنا ہے تاکہ دھاندلی زدہ انتخابات کے ذریعے مجرموں کے اس گروہ کو پھر سے قوم پر مسلّط کیا جاسکے۔
اس منصوبے کا مقدّر ناکامی ہے اور اسے خاک ہی میں ملنا ہے کیونکہ ہم بھیڑ بکریاں یا جانوروں کا ایک ریوڑ نہیں بلکہ (جیتے جاگتے باشعور) انسان ہیں۔
The fascists ruling our country did not even care about Eid when they arrested our ticket holder Rana Aurangzeb last night when he was going to see his family.
The idea behind this reign of terror is to scare people away from PTI so the assortment of criminals can again be imposed on the nation through rigged elections.
This plan is destined to fail because we are humans not a herd of sheep.