کٹر عظمیٰ خان کی اسپتال میں عمران خان سے ملاقات ہوئی، تو سابق وزیر اعظم نے شدید خدشات کا اظہار کیا کہ فوجی قیادت — بالخصوص آرمی چیف عاصم منیر — انہیں مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی طرح جیل میں آہستہ آہستہ ختم کرنا چاہتی ہے۔
عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
@Kasim_Khan_1999@MarioNawfal
#ReleaseImranKhan
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ
"اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا۔"
سورۃ آل عمران (آیت نمبر 160)
جب بھروسہ صرف اور صرف رب کی ذات پر ہو، تو قید کی سلاخیں اور دباؤ بھی ایمان اور حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے۔
#ReleaseImranKhan
کیا انکی رہائی پر وڈیو پیغام دینے پر بھی پابندی ہے مینا خان شفیع جان اور شاہد خٹک پر ؟ کیا یہ بھی میرا کوئی ایجنڈا ہے۔ پنجاب کے MPAs خاموش۔ MNA خاموش۔ سینیٹر خاموش۔ کے پی MPA خاموش۔ کوئی سمجھا دے کہ رہائی کاُمطالبہ کرنے سے بھی لوگ کیوں بھاگ گئے۔ اس کی سائنس سمجھا دیں۔
یہ شہید ارشد شریف کے جنازے کے مناظر تھے، ارشد شریف کے جنازے میں نعرے بلند ہوئے تھے " ارشد تیرے خون سے انقلاب آئے گا "
انشاءاللہ ایک دن یہ نعرے اپنی تعبیر کو ضرور پہنچیں گے
Aleema Khan, Dr. Uzma Khan and Noreen Niazi, Imran Khan’s three sisters have spent 30 days behind bars under the MPO at Kot Lakhpat Jail, denied access to their families and legal counsel.
Under Asim Law, being part of Imran Khan’s family or speaking up for their constitutional rights, seems to have become a crime.
Their detention order is ending.
Release all three sisters immediately.
@Shahrez_KhanPK
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
My mother, Noreen Niazi, my khalas Aleema Khan & Dr Uzma Khan have completed 30 days of unlawful detention under MPO — and still not released.
Detention was unlawful from day one. Any extension is equally unlawful.
Imran Khan has been jailed in Pakistan since August 2023, facing over 100 cases amid failing health and mass arrests of his party. IHRF sees politically motivated judicial persecution and calls for his immediate release without charges. #HumanRights https://t.co/4wAxv1vOxV
BREAKING 🚨
KHAN’s blood pressure fluctuated again solely due to mental torture, solitary confinement, and inhumane conditions.
Remember: Khan is a 100% healthy sportsman with a heart rate of 56, showing his athletic fitness and mental strength.
A deranged psychopath wants to break him. Asimlishmet already tried to assassinate him twice.
#FreeImranKhanNow
Show some decency, humanity, and class.
مراد سعید کی معذور و بیمار والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک، غیر اخلاقی اور پختون روایات کے منافی ہیں۔
مراد سعید کی والدہ دہشت گردی سے متاثرہ ہیں جو طویل عرصے سے بیمار ہے، جبکہ ان کے بھائی بھی کینسر کی جنگ لڑ رہا ہے، ایسے نازک حالات میں ایک شدید متاثرہ خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور شہریوں کی تذلیل کرنا بنیادی انسانی حقوق اور آئین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
سیاسی اختلافات کے باوجود بیمار خواتین، بزرگوں اور گھر کی حرمت کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے جبکہ بالکل اسکے متضاد ہو رہا ہے۔
متعلقہ حکام تھوڑی شرم کر لے پختون اور انسانی ریاوات کا ہی پاس رکھ لے آئین و قانون کا تو ویسے ہی جنازہ اٹھا لیا ہے۔
Raiding the home of Murad Saeed’s brother and evicting his elderly disabled mother is a new low for Asim Munir, the military establishment and especially the KP Police that is becoming a tool of fascism. Brave, patriotic young Pakistanis like @MuradSaeedPTI, who are deeply committed to Imran Khan’s vision and want to bring about change in our country, are exactly what this status quo fears.
#PakistanUnderFascism
سوات میں مراد سعید کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔
مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار اور کوما کی حالت میں گھر پر موجود ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے نازک اور تکلیف دہ حالات میں ایک پہلے سے متاثرہ اور بیماریوں سے نبردآزما خاندان کو مزید مشکلات میں ڈالنا، ان کے گھر کا سامان باہر پھینکنا اور بیمار والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی مبینہ کوشش کرنا نہ صرف انسانی ہمدردی، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کی سنگین پامالی کا معاملہ بھی ہے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن کسی بھی خاندان، بالخصوص بیمار خواتین اور بزرگوں کے بنیادی حقوق، عزتِ نفس اور گھر کی حرمت کا تحفظ ریاست کی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ گورنر راج یا ایمرجنسی سمیت کسی بھی انتظامی اقدام کی آڑ میں سیاسی انتقام، قانون سے تجاوز اور شہریوں کی تذلیل کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
متعلقہ حکام فوری طور پر ان اطلاعات کی وضاحت کریں، واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائیں اور متاثرہ خاندان کے قانونی و انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔
مراد سعید کے گھر پر ریڈ ۔ بھائی کو والدہ کو ہراس کرنا۔ گھٹیا ترین حرکت۔ یہ حرامی پن نہیں تو اور کیا ہے۔
فسطائیت کی رات جتنی بھی لمبی ہو انشاللہ سچ کا سورج طلوع ہو گا۔ اور پھر احتساب ہو گا۔ انصاف ہو گا۔
تحریک انصاف: ہمارے وزیر اعلی اور اسپیکر اغواء ہیں۔
عدالت: دس دن بعد آنا
وہ عدالتیں کہاں گئی جو نوازشریف کی زندگی کی ضمانتیں مانگتی تھی اور انکو ائیرپورٹ پر ضمانتیں دیتی تھی؟