اٹھارہ گھنٹوں کے کامیاب مذاکرات کے بعد ایرانی وفد تہران پہنچ گیا ہے۔ مذاکرات کا اگلا راؤنڈ جلد دوبارہ شروع ہوگا۔
ایران کو اب تیل اور پیٹرو کیمیکلز بیچنے کی آزادی ہے۔ کوئی پابندیاں نہيں ہیں۔
سمندری محاصرہ ختم کر دیا گیا ہے۔
ایران کے مجمد اثاثوں سے کچھ ارب ڈالرز تہران پہنچ گئے ہیں۔ خوشحالی آ رہی ہے۔
شکریہ قطر 🇶🇦۔ زبردست ثالثی، ماشاءاللہ!
یہ ہوتی ہے ووٹ کی عزت ، شاید یہ خبر پاکستانیوں کے لئے باعث حیرت ہو، برطانیہ کے مقامی انتخابات میں حکمران جماعت کی شکست کے بعد برطانوی وزیر اعظم نے استعفی دے دیا، نہ انتخابات کے نتائج رکے نہ کوئی اور بحث ہوئی! پارلیمنٹ میں حکمران جماعت کی آج بھی اکثریت ہے ۔
وزارتِ خزانہ نے زیرو کوپن بانڈ جاری کر کے 80 ارب روپے حاصل کیے ہیں، مگر اس کے بدلے 15 سال بعد 512 ارب روپے ادا کرنا ہوں گے۔ سوال یہ ہے کہ ہم آنے والی نسلوں کے لیے کیسا مالی بوجھ چھوڑ رہے ہیں؟ یہ کیسی پالیسی ہے کہ آج 80 ارب روپے حاصل کیے جائیں اور مستقبل میں اس کی قیمت 512 ارب روپے کی صورت میں چکانی پڑے!علی خضر۔
سالے ظافر اور مندوخیل میں شدید لڑائی
آپ گلو بٹ نہ بنیں ! مندوخیل
گلو بٹ بننے کی ضرورت پڑے تو لوگ گلو بٹ بھی بن جاتے ہیں ! ظافر ۔
یہ ییلو جرنلزم ہے ! مندوخیل
یہ ییلو پالیٹکس ہے ! ظافر
مجھے جواب نہیں دینے دیا گیا تو گالی گلوچ کروں گا اگر کسی کے دماغ میں بھوسہ بھرا ہے تو میں کچھ نہیں کر سکتا ! مندوخیل
گزشتہ چار سالوں میں انہوں نے لوگوں سے امید چھین لی ہے، یہ نوجوانوں کے پاکستان پر سوار ہو کر اس کا خون نچوڑ رہے ہیں، یہ تو عجیب و غریب نظام بن چکا ہے، جن چوزوں کو سیاست میں چھوڑا گیا ہے وہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن پر بات ہی نہیں کرتے، ہو سکتا ہے راجکماری کو دبئی بہت پسند ہو، لیکن وہ غربت ختم کرنے کے بجائے غریب کو ختم کر رہی ہیں
سینئر صحافی @AmirZia1@DRTPakistan
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ایک ڈیٹا نکال کر دیا تھا کہ دو ملین لوگ ہر سال باہر جاتے ہیں لیکن ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیتے انہیں ہٹا دیا گیا تھا جس کو ہم نے ہٹا دیا تھا دنیا نے اس کو 25 بہترین دماغوں میں شامل کیا ہے اس کی تصویر ٹائم اسکوائر پر پاکستانی پرچم کے ساتھ چلتی رہی ! چوہدری منظور ۔
زلالت ⛔
شہباز شریف یہاں اس ویڈیو میں ایرانی وفد کی منت سماجت کر رہے تھے امریکوں کے ساتھ مل کر ایک گروپ فوٹو ہو جائے لیکن عباس اراقچی نے شہباز شریف کو نظر انداز کر کے منہ پھیر کر دوسری طرف نکل گئے
آزاد کشمیر میں مہاجرین کی سیٹوں کا مسئلہ اس وقت شروع ہوا جب رانا ثناءاللہ نے کہا کہ باقی لوگوں کی گنتی ایک سے شروع ہونی ہے اور ہماری گنتی 11 سے شروع ہونی ہے یعنی پنجاب کی دس سیٹیں ہماری ہیں اس سے پہلے ایکشن کمیٹی کے مطالبات میں یہ تھا ہی نہیں ! چوہدری منظور ۔۔
مکالمہ
محمد مالک: کیا آپ قسم اٹھا سکتے ہیں کہ آپ نے ریحانہ ڈار کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا؟
خواجہ آصف: نہیں میں قسم نہیں اٹھا سکتا۔
محمد مالک: پھر تو آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ ریحانہ ڈار نے آپ کو عبرت ناک شکست دی ہے۔
خواجہ آصف: میں اب اتنا بھی غیرتمند نہیں ہوں کہ اپنی عبرت ناک شکست تسلیم کرلوں۔ میں نے مینڈیٹ چوری نہیں کیا۔ کسی نے مجھے چوری کرکے دیا ہے۔
محمد مالک: کس نے؟ نام بتائیں۔ قمر گمنامی نے؟
خواجہ آصف: نہيں۔ وہ تو 2018 کی بات ہے۔
نئے محسنوں کے نام ابھی نہیں بتا سکتا۔ ریٹائر ہوجانے دیں۔
محمد مالک: چلیں نہ بتائیں۔ میں اسحاق ڈار کی لیکڈ آیڈیو سن لوں گا۔
(مکالمے کی بہتر تفہیم کے لئے کچھ مُلَمَّع کاری کی ہے۔)
عمران خان کو100% بنی گالہ ڈیل کی آفر ہوئی تھی، یہ بات میں پورے یقین سے کہتا ہوں۔ یہ آفر علی امین کے ذریعے پہنچی، لیکن عمران خان نے سیدھا جوتی اتار لی! سہیل وڑائچ۔
یہ گوگی گوگی کرتے ہیں گوگی اقبال گجر کی بہو تھی جو ن لیگ کا ایم پی اے ہے گوگی نے جو گوجرانوالہ کا کمشنر رکھا ہوا تھا اس کا نام زاہد اختر زمان تھا ماموں جی آجکل وہ چیف سیکرٹری ہے ! حافظ فرحت عباس
سر منسٹر سی اینڈ ڈبلیو پہ انہوں نے پرسنل اٹیک کیا ہے انہیں ٹائم ضرور دیں ! مجتبی شجاع الرحمان
71 میں جب عوامی لیگ اکثریت میں آئی تو چونکہ اسے اقتدار نہیں دینا تھا تو پہلے اسے کالعدم قرار دیا اور پھر اس کے جیتنے والوں کو آزاد قرار دے دیا، جب آپ نے اکثریت کو تسلیم نہ کیا تو دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ اکثریت نے اقلیت سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا، کشمیر کی موجودہ پارلیمان میں 4 وزرائے اعظم تبدیل ہوئے اور انہی 12 لوگوں نے اہم کردار ادا کیا جن کے خلاف کشمیری سڑکوں پر ہیں
سینئر صحافی افتخار شیرازی
@DRTPakistan
جولائی سے حکومت کا زوال شروع ہو ناں ہو ، آپ سب کا کباڑا نکلنا شروع ہو جائے گا ، مفتاح اسماعیل صاحب سے سنئیے کہ کیوں ضروری استعمال کی تقریباً تمام اشیاء مہنگی ہونے جارہے ہیں ؟👇
WTF 😂😭🤣
ان لوگوں نے پاکستان کو رسواء کروانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
ایرانی صدر جو دستخط شدہ پیپر دکھا رہا ہے اس میں تو اردلی کے دستخط کے لئے جگہ ہی نہیں ہے
کوئی اخیر بیشرم ہیں کوئی اخیر بیغیرت ہیں
پاکستان کے لئے اچھی خبر : فیس بک نے موناٹایشن متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا جس کا فائدہ پاکستان میں موجود فیس بک یوزرز بھی اٹھا سکیں گے اس سے قبل اس طرح موناٹائزیش پاکستان میں دستیاب نہیں تھی یہاں کے کانٹینٹ کریٹر کمائی کے لیے بیرون ملک سے فیس اکاؤنٹ بنوا کر کانٹینٹ ڈالتے تھے
اب آج پاکستان میں موجود فیس بک یوزرز کو بھی فیس بک کا میسج آیا ہے کہ کانٹینٹ منیٹائزیشن آپشن ایک معمولی شرط کے ساتھ ایکٹیو کر دیا گیا ہے اس کے لیے آپکو یہ آپشن آن کرنے کے 28 دنوں میں تین لاکھ ویوز لینے ہیں جس کے بعد فیس بک آپ کے اکاؤنٹ کو منیٹائز کر دے گا پھر آپ اچھا کونٹینٹ ڈال کر کمائی بھی کر سکیں گے
پنجاب پولیس کی موج لگی ہوئی ہے،ان کے لیے 200 ارب بجٹ میں رکھا گیا
سب سے زیادہ 11 ارب پیٹرول کے لیے رکھے گئے ہیں لیکن آپ جب تفشیشی کے پاس جائیں وہ سب سے پہلے کہتا ہے گاڑی میں تیل ڈالیں پھر جاتے ہیں تفشیش کرنے،تیل کا پیسہ اوپر ہی کھا لیا جاتا ہے تھانوں تک نہیں پہنچتا نہیں
انور سمرہ
مجھے انمول پنکی کی کوئی پریشانی نہیں کیونکہ
وہ کوکین بیچتی ہے ، جس کی کم سے کم قیمت 10 ہزار ہے جو کہ غریب آدمی افورڈ ہی نہیں کرتا ،
اس لیے انمول پنکی غریب آدمی کا ایشو ہی نہیں ہے ،شبر زیدی 😂
انتہائی اہم🚨غزہ میں اوسط عمر 75 سال سے کم ہو کر 35 سال رہ گئی ہے۔طبی تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ یہ محض رائے نہیں بلکہ سائنسی حقیقت ہے۔
بمباری، براہِ راست ہلاکتیں، صحت کی سہولیات سے محرومی، زخمیوں کا خون بہہ جانے سے مر جانا، انفیکشنز اور بمباری سے ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث اموات، نیز نمونیا، دل کے دورے، فالج، ذیابیطس اور حمل جیسی عام طبی حالتوں میں ضروری علاج نہ ملنے سے ہونے والی قبل از وقت اموات۔ یہ سب عوامل مل کر اس تباہ کن صورتحال کا سبب بنے ہیں۔
پانی، خوراک اور تحفظ کی کمی نے بحران کو مزیدسنگین بنا دیا ہے۔ان تمام اثرات کو یکجا کیا جائے تو نتیجہ اوسط عمر میں اس غیر معمولی اور ہولناک کمی کی صورت میں سامنے آتا ہے۔
مقرر کے مطابق، یہ سب انسانوں کے بنائے ہوئے حالات کا نتیجہ ہے، جو مکمل منصوبہ بندی اور دانستہ اقدامات کے تحت اسرائیل کی جانب سے انجام دیے گئے۔