دو دن سے اپنے گلے کی رگیں پھاڑ کر تم تو یقین دلوا رہے تھے کہ ڈیل ہو گئی ہے اور عمران خان ڈیل کے تحت باہر آرہا ہے۔ اب تم کہہ رہے ہو کہ سب ٹھیک ٹھاک ہے اور خان صاحب کو واپس جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
تو اب کیا کہنا چاہو گے کہ ڈیل ہو رہی ہے یا ہو گئی ہے یا ہونے والی ہے؟ 😂😂😂😂
1۔ ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے رات کو معائنہ کیا۔
2۔ ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد کامل صحت کی تصدیق کی اور سخت سیکیورٹی میں جیل بھیجا گیا۔
3۔ وفات سے متعلق گمراہ کن افواہیں دم توڑ گئیں۔
4۔ رپورٹس میں بینائی بالکل ٹھیک بتائی گئی۔
5۔ بہنوں سے ملاقات ہوگئی۔
پروپیگنڈے کی دکانیں بند!!
عمران خان کی صحت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہونا چاہیے، جب ہم یہ بات کرتے ہیں تو پی ٹی آئی کے بھگوڑے گروپ کو آخر آگ کیوں لگ جاتی ہے۔ کیا بدزبان بھگوڑے سب یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی صحت کے خلاف بیانیہ بنایا جائے اور موثر آوازوں کو مہم کے ذریعے سے چُپ کروایا جائے۔ سوال یہ ہے کہ یہ کس کے ایجنڈے پر ہیں ؟ یہ کس کے لئے کام کرتے ہیں ؟ اور ان کے مقاصد کیا ہیں؟
آج عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا حکم ملا ہے، کل پچاس روپے کے اسٹیمپ پیپر پر نواز شریف کی روانگی تھی آج عمران خان کی ایک کاغذ کے ٹکڑے پر جماعت کی کوئی سیاسی سرگرمی نہ دکھانے کی یقین دہانی ہے۔ کل شہباز شریف عدالت میں طبی استدعا لے کر گئے تھے آج ڈاکٹر عظمیٰ اور سلمان اکرم راجہ۔ کل نواز شریف برطانیہ کچھ "یقین دہانیاں" باندھ کر لے گئے تھے آج عمران خان جیل سے چند "احکامات" سامان میں لے جائیں گے۔ سیاست دانوں کا کچھ سامان جیل میں رہتا ہے اور کچھ وہ سیاسی بوجھ کے طور پر اُٹھا لاتے ہیں۔
انتظار فرمائیے!!! کالم عاصمہ شیرازی
عمران خان صاحب کا میڈیکل چیک اپ ہو گا اور ہسپتال منتقل ہونے کا امکان کم ہے۔با خبر قانونی اور حکومتی ذرائع کے مطابق عدالت نے صرف میڈیکل بورڈ کے ذریعے معمول کے طبی معائنے کا حکم دیا تھا، لیکن پی ٹی آئی اور میڈیا نے اسے عدالتی حکم پر اسپتال منتقلی کے طور پر پیش کر دیا۔
اگر آپ تب اتنے جاہل تھے تو اب کونسا عقل کا ٹیکہ لگوا لیا ہے یا پی ایچ ڈی کر لی ہے؟
میری گذارش ہے کہ روضۂ امام حسین پر چل کر حلف دیں کہ آپ کو واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں پتہ تھی؟ اور میں بھی وہیں چل کر قسم اُٹھاتا ہوں کہ آپ نجی محفلوں میں کہا کرتے تھے کہ ضمیر کو بہت مشکل سے سلایا ہے۔ 2018 کے الیکشن کے بعد جنوبی پنجاب کے منتخب نمائندوں کو “اُٹھا” کر زبردستی پی ٹی آئی حکومت میں شامل کروانے کی آپ کی ویڈیو بھی موجود ہے اور پھر بھی آپ اللہ کو گواہ بنا کر جھوٹ بول رہے ہیں۔۔۔
باقی یہ نظام کل ہمارے ساتھ کیا کرتا ہے، اللہ بہتر جانتا ہے۔ آج ہم اسلئے یہ سب کر پا رہے ہیں کہ ہم نے ایک شخص کی غلامی میں اندھے ہو کر نو مئی نہیں کیا، ہم ڈالرز کے لیے ماں بہن کی گندی گالیاں نہیں دیتے بلکہ ہم پرامن، جمہوری اور منظم جدوجہد سے بتدریج تبدیلی لانے کی تحریک چلا رہے ہیں۔
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
اخے چھبیس کروڑ لوگوں کے ملک میں نہ کوئی مولوی ٹھیک ہے، نہ کوئی صحافی ٹھیک ہے، نہ کوئی سیاستدان ٹھیک ہے، نہ کوئی یوٹیوبر ٹھیک ہے۔۔۔ بس ایک وہ آدمی ٹھیک ہے جس نے سیاسی زندگی کے ہر موڑ پر فاش غلطیاں کیں اور بار بار دہرائیں۔
اسے کہتے ہیں شخصیت پرستی اور ذہنی غلامی۔
چلیں آپکی اسی منطق کو مان لیتے ہیں۔
ماضی میں، پیڈ پروگرام اور ریٹنگ کے چکر میں فیک پروگرام کرنے والا، پھر مینارپاکستان واقعہ کے موقع پہ سر پہ پیار دینے والا اور پھر جنرلز کت تعلے کر کے آگے آنے والا۔۔۔۔
اگر اب آ کے خود کو انقلابی اور دوسروں سے مختلف دکھانے کا ڈھونک رچا رہا ہے
جنرل مشرف کو ووٹ دے کر جو غلطی کی تھی اُسے جنرل راحیل شریف سے ملاقاتیں کر کے سدھارا۔ جنرل راحیل سے جو ملاقاتوں کی غلطی کو جنرل باجوہ کی گود میں بیٹھ کر سدھارا۔۔۔
اور غلطی مانتے کب ہیں؟ وہ تو کہتے ہیں کہ ہم معصوم تھے، ہمیں تو اسٹیبلشمنٹ اور جرنیل فرشتے لگتے تھے۔ اسے غلطی ماننا کہتے ہیں؟ اور چاروں طرف سے گھرا ہو تو استعفی دے کر گھر جائے، کرسی سے چپک کر کیوں بیٹھے رہے چار سال؟ اور نکالے جانے پر بھی تیسری بار ایکسٹینشن دینے کے لیے جنرل باجوہ کی منتیں کرتے رہے۔ ایسا آدمی بدلے کا نظام ؟ جس نے تیس سال کی سیاست میں نظام کا ہر گند زبان سے صاف کیا ہے اپنے اقتدار کے لیے
یہ باولا ہر وقت صرف عمران خان کا نام لے کر اپنی روزی روٹی کما رہا ہے تو براہ مہربانی اسکو کمانے دیں۔ تین عدد بیگمات ہیں، بچے ہیں اور عید بھی آ رہی ہے تو خدارا کچھ احساس کریں اور اس بھائی صاحب کو روزی کمانے دیں۔
اب اوپر والے نے تمہارا رزق جوڑا ہی عمران خان کے نام سے ہے تو ہم کیا
جس شخص نے توہین آمیز خاکوں پر کہا تھا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو یورپ ناراض ہو جائے گا۔ کشمیر پر بھارتی قبضے کے بعد کہا تھا، کیا کروں، بھارت پر حملہ کردوں؟ جسے ٹرمپ کے سامنے عافیہ صدیقی کا نام آنے پر سانپ سونگھ گیا تھا اخے وہ آج ہوتا تو امریکہ کو آنکھیں دکھاتا 😂