Aoa
صبح بخیر
مجھے لوگوں کی بے رخی سے اتنا ڈر نہیں لگتا
جتنا اس خیال سے لگتا ہے کہ کہیں ان کے رویے مجھے نہ بدل دیں۔ میں اپنی فطرت کی مٹھاس، اپنا خلوص، اور رحم دلی کھونا نہیں چاہتی۔ میرا خوف یہ نہیں کے لوگ مجھے چھوڑ دیں گے
میرا خوف یہ ہے کے کہیں میں دل نہ چھوڑ دوں
❤️🩹
#UjiisDiary
تُم میری راہِ فرار ہو
دنوں کے نہ ختم ہونے والے سلسلے میں جب میں دُنیا کی ہر چیز سے اکتا جاتی ہوں
جب تمام چیزیں میری دلچسپی کھو دیتی ہیں جب بے معنی باتوں کے جواب دینا بوجھ لگنے لگتا ہے
جب میری سوچیں میرے ذہن میں بند صندوق سے نکل کر ہر طرف شور برپا کر دیتی ہیں
جب میں زندگی کے معنی بھولنے لگتی ہوں، اِن آوازوں کے شور میں ، اِن الجھنوں کے ڈھیر میں تم میرے لیے راہ فرار ہو
تمہارا وجود میرے لیے باعث سکون ہے تمہاری آنکھیں مجھے دُنِیا بھلا دیتی ہیں
تمہاری مُسکراہٹ مجھے تمام پریشانیوں سے چھٹکارا دلاتی ہے
تمہاری آواز ذہن میں موجود شور کو پرسکون کرتی ہے
تم میرے لیے صِرف انسان نہیں
ایک محفوظ پناہ گاہ ہو
تمہارا ہونا مجھے دُنیا کی ہر الجھن اور تکلیف سے نجات دلاتا ہے
تُم میری راہ فرار ہو
میرے ہمدم، میرے محرم
اے خدا کے میرے لیے چنے ہوئے شخص
تُم میرا گھر ہو
💙
#MiCarnio 🪩 #UjiiWrites
اے میرے اللہ ۔ میرے والدین۔ بہن سمیت جتنے بھی مسلمان وفات پا چکے ہیں۔ سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔ راضی ہو جا ہم سب سے۔ سب کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھ۔ مجھے نیک صحتمند لمبی عمر والی اولاد کی نعمت سے نواز دے۔ آمین یا اللہ کریم
💕💕
@Cajed_Mkak#محبت_کی_آخری_کتاب
@Xaphak_Mkak@Cajed_Mkak میری طرفوں وی ڈھیر دھیر مبارکاں لیکن بھابھی یہ صرف والا جو ہے نا اس میں رولا ہی ہے میرے پاس وٹس ایپ میں ساجد بھائی کے بہت سارے میسجز ہیں بس میں پردہ رکھنا چاہتا ہوں آپ ساجد بھائی کو نہ بتائیے گا بس 🫣🥰😄