"تم میری محبت کی فیلڈ مارشل ہو جو تا حیات رہو گی کبھی ریٹائر نہیں ہو گی مراعات کبھی ختم نہیں ہوں گی عہدے سے ہٹایا نہیں جا سکو گی"----------¡¡انشاء اللہ 🌱❤️
@Mrs__Aman 🌱❤️
@assi_gilani اس کی آنکھیں، رات کی گہری خاموشی ہیں
جن میں چھپے ہزاروں سوال، ہزاروں رضا ہیں
پلکیں جھکیں تو لگتا ہے شام ڈھل گئی
نگاہ اٹھے تو صبح کی پہلی دعا ہیں
ڈوب جاؤں تو بچا لیں، دیکھ لوں تو جلا دیں
اس کی آنکھیں، میری تقدیر کا فیصلہ ہیں
@NusCa2042 سوری ویرے نیٹورک ایشو بھائی جان سمجھ نہیں آرہی کونسا نیٹورک پیکج استعمال کریں کیونکہ نیٹورک ہر ایک گندہ ترین ہؤا ہے باقی گاؤں ہو کل کرو گآ فیصل آباد جا کر آپ سے بات
میری ذندگی کے خوبصورت ترین لمحات چند خوبصورت ترین لوگوں کے سنگ جہاں بھی رہے خوش رہے اللہُ تعالیٰ آپ لوگوں کو صحت و تندرستی سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
#آستانہ
میری ذندگی کے خوبصورت ترین لمحات چند خوبصورت ترین لوگوں کے سنگ جہاں بھی رہے خوش رہے اللہُ تعالیٰ آپ لوگوں کو صحت و تندرستی سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
#آستانہ