سنو رُوحِ مَن،
تمہاری میری روحیں عالمِ ارواح سے آشنائی رکھتی ہیں یونہی ہم ایک دوسرے کے مُتلاشی نہیں تھے
ہمارا مِلنا مقررہ وقت پر طے شُدہ تھا اِسی لیےجب تم نے مُجھے پکارا
میری روح تمہاری جانب جھٹ سے متوجہ ہوئی
اور ہم باہم ایک دوسرے کے نکاح میں آئے،
@aman786p ♥ #Anniversary_1
ہم جس دور میں جی رہے ہیں اس میں سارا کردار ہمارے الفاظ کا ہے
ہمارے الفاظ لوگوں کی جان لے رہے ہیں, ہمارے الفاظ ہی مایوس لوگوں کو زندگی بھی دے رہے ہیں, لوگوں کی ذات پر تبصرے کرنا چھوڑ دیں آپ نے ان کی زندگی نہیں گزاری ہوئی ,آپ کبھی ان کی تلخ سوچ کو نہیں بدل سکتے.🌸
#Faisalabad