Student of Life; Peace & Harmony Promoter; Whatever Goes Around Comes Back Around; Retweet means I find in interesting and it’s not necessarily an endorsement
This shall remain the darkest day in my lifetime…. And definitely marked full stop for all parties in PDM and diminished any chances of support any of these parties had… irregardless of what they can achieve; if they can; DONE AND DUSTED FOREVER
The CCTV footage belies the claims of ministers that infants in PIMS died due to lack of oxygen, plenty of smoke. The rapid spread of fire has apparently burnt everyone and everything to ashes in just a few seconds.
میرا دل کانپ کر رہ گیا ہے صرف دس روپے کی سرنج بچانے کیلئے درجنوں بچوں کو ایچ آئی وی ایڈز کا مریض بنادیا گیا کئی بچے جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ اور یہ سب سندھ حکومت کے زیر انتظام کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں ہوا ہے ۔ مجھ سے تو یہ ویڈیو دیکھی ہی نہیں گئی ۔
یہ سینئر پولیس آفیسر کی رشتہ دار خاتون نے پہلے تو ڈمبل سے خاتون کو مارا ۔ پھر پولیس والوں سے پٹائی کروائی ۔ پھر بھی دل نہیں بھرا تو پولیس سے ان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کروادی ۔
غریب فیملی پہلے مار کھائی اب مقدمہ بھی بھگتیں گے ۔ کیوں کہ یہ پاکستان ہے ۔ یہاں ایسے ہی ہوتا ہے ۔
سرحد یونیورسٹی واقعہ کے بعد ایس ایس پی آپریشن نے صحافیوں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کی تھی جیسے خفیہ کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کر لیا گیا تھا۔ پولیس آفسیر نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ فوجی آفسیر یہ موقف اپنائے گا کہ۔ میری بیوی کی عزت خطرے میں تھی اور اس کے کپڑے پھاڑے گئے تھے وغیرہ وغیرہ
"پاگل کے بچے - مر چکے ہوتے تمہارے باپ "
سترہ سال پہلے بھی موصوف کا رویہ یہی تھا اور آج سترہ سال بعد بھی یہی رویہ ہے.
یہ تب کہ رہے تھے کہ خرچہ پتہ ہے کتنا ہے ICU کا ایک دن کا ، اب تک مر چکے ہوتے تمہارے باپ.
میرا بھتیجا پمز میں پیدا ہوا تو میں وہیں موجود تھی ایک عورت بھاگتی ہوئی آئی اور اس نے بتایا کہ اوپر آگ لگ گئی ہے میں فوراً اوپر کی جانب بھاگی اور اپنے بھتیجے کو اٹھا کر وہاں سے نکالا وہاں پمز کا کوئی عملہ موجود نہیں تھا
میں جلدی سے اپنے بھتیجے کو لے کر نیچے آئی تو دیکھا کہ پمز کے عملے نے ہمیں ہی ایک کمرے میں بند کر دیا تھا میں نے ان سے کہا کہ اوپر آ�� لگی ہوئی ہے مگر انہوں نے جواب دیا کہ آپ باہر نہیں جا سکتیں کیونکہ بات پھیل جائے گی
اس وقت بھی ان بے حس لوگوں کو اپنی بدنامی کی فکر تھی انہیں یہ خوف لاحق تھا کہ کہیں یہ خبر باہر نہ پہنچ جائے
شرم آنی چاہیے ایسے بے حس لوگوں کو
بچی کہتی ہے کہ میں نے عملے سے کہا کہ اوپر جائیں اور بچوں کو بچائیں مگر پمز کا کوئی اہلکار اوپر نہیں گیا وہ ان معصوم بچوں کو آگ میں جلتا ہوا دیکھتے رہے اور کسی نے انہیں بچانے کی کوشش نہیں کی
اس پورے واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور غفلت کے مرتکب تمام ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہیے
Former Pakistan PM Imran Khan was taken to Islamabad's state-run PIMS hospital for an eye and blood pressure check-up. His sister Dr Uzma Khan claimed he had a bandage over one eye and was moved through the "dark" hospital using a mobile phone flashlight.
#Pakistan#ImranKhan #Hospital #DNAUpdates
Former Pakistan PM Imran Khan is being “repeatedly tortured” in Rawalpindi’s Adiala Jail, his sister has alleged.
The claim came hours after Khan was returned to prison following a medical examination ordered by the Supreme Court.