بڑی خبر 🚨 اسرائیل اپنی تباہی پر رو پڑا اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپیل کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے اور ایران پر ممنوعہ کلسٹر ہتھیاروں کے استعمال کا الزام لگایا ہے۔لیکن اسرائیل کو یہ برداشت کرنا ہے کیونکہ غزہ میں انسانی حقوق دفن ہو چکے ہیں
ریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔🚨
تاریخی ویڈیو وائرل؛ 1985 میں اقوامِ متحدہ کے ایوان میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی آمد اور اسرائیلی وزیراعظم کے فرار کے مناظر نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی 😭�
جب وکٹر گاؤ نے کہا
"اگر امریکہ چائنیز مارکیٹ کھونا چاہتا ہے تو ٹھیک ہے۔۔۔۔۔"
اینکر بہن جی نے سوچا پوائنٹ سکور کرنے کا اچھا موقع ہے، بڑے اعتماد سے بولیں
"اگر امریکہ چائنیز مارکیٹ کھوئے گا تو چائنا بھی امریکی مارکیٹ کھو دے گا"
خواتین و حضرات اس کے بعد جو ہوا بہت ہی برا ہوا
وکٹر گاؤ بولے
"ہمیں ٹکے کی بھی پروا نہیں، چائنا پانچ ہزار سال سے موجود ہے، اس میں سے زیادہ وقت امریکہ تھا ہی نہیں" 😅😅😅
نوٹ: امریکہ کی عمر 249 سال ہے :-)
ٹرمپ کو میکرون لڑ گیا ہے
گرین لینڈ کے معاملے میں ٹرمپ کی سب سے زیادہ مخالفت فرانس کر رہا ہے۔ ٹرمپ نے کل دھمکی لگائی کہ میکرون اپنے عہدے پر زیادہ دن نہیں رہے گا۔ جواب میں میکرون نے ورلڈ اکنامک فورم پر چین کو نہ صرف یورپ میں خوش آمدید کہا بلکہ فرانس سے شروع کرنے کی آفر کر دی ہے۔
اس بچی نے سبکو رلا دیا۔
اسکی ماں وفات پا چکی ھے اور یہ بول رہی ھے کہ میری ماں جیسا اور کوئی نہیں ھے اور نا کوئی مجھے میری ماں جیسا پیار کر سکتا ھے، مجھے میری ماں بہت یاد آتی ھے۔
سہیل آفریدی نے تقریر کے آغاز میں کہا ’ایاک نعبد وایاک نستعین‘ جس پر طلباء نے شور مچا دیا جواب میں سہیل آفریدی نے کہا ’دیکھو یہ ہے پبلک انٹرسٹ اور پبلک انٹرسٹ ہی عمران خان ہے‘
بریکنگ نیوز 🚨: وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم ترین انکشاف۔ طالبان کو واپس بلانے والے معاملے پر عمران خان کے حق میں گواہی دے کر ڈی جی کو جھوٹا ثابت کر دیا 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
عمران خان طالبان کو خیبر پختونخوا میں واپس بسانے کے خلاف تھے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ اور فیض کے ہمایتی تھے۔جب طالبان کو واپس بسانے کے لئے نیشنل اسمبلی میں جنرل باجوہ اور فیض نے بریفنگ دی تو عمران خان نے بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔
روس سے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے 😂
ایک نوجوان لڑکی اپنی والدہ کے ساتھ خریداری کے لیے گئی، مہنگی چیزیں پسند کیں، ماں نے انکار کیا تو وہ رونے لگی ۔۔ پھر ماں نے ایسا ردِعمل دیا جو ہر ماں کرتی ہے۔
خیبر پختونخوا پولیس نے ایک حاضر سروس آرمی افسر کو ڈیڑھ سو کلو گرام چرس کے ساتھ گرفتار کر لیا، جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ایک بڑی اور غیر معمولی کارروائی قرار دی جا رہی ہے۔
#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ#EndMilitaryViolence