بار بار لکھیں اور اپنی اپنی ٹائم لائن پر لکھیں
لانگ مارچ عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے اور علاج کی سہولیات کے لیے تھا جسکے سامنے فوج ساٹھ ہزار اہلکار لے آئی دس ہزار کنٹینرز لے آئی موٹرویز بند کردیں اور شہر شہر کنٹینرز کھڑے کردیے لوگ اغواء کررہی ہے گھر توڑ رہی ہے اور ایک اور قتل عام کے لیے تیار ہے۔
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Important Message from Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail - 22 July 2025
Note: This tweet is based on the tweet from July 24, 2025.
“Never in the history of Pakistan has any political leader been subjected to the treatment that I am currently enduring. Nawaz Sharif committed corruption worth billions and was nevertheless granted every possible comfort in prison. In contrast, never before has the innocent and apolitical spouse of a political figure been imprisoned under such inhumane conditions as those imposed upon Bushra Bibi.
I am enduring the harshest prison term in the country’s history solely for the supremacy of the Constitution and in service of my nation. The level of oppression and authoritarianism is such that even the water I have for ablution is filthy and contaminated with dirt, unfit for any human being. Books sent to me by my family have been withheld for months. Access to television and newspapers has also been suspended. I have spent countless hours re-reading the same old books, but now even those are no longer available.
All my basic human rights have been violated. Even the minimum facilities accorded to ordinary prisoners under the law and the jail manual are denied to me. Despite repeated requests, I have not been allowed to speak to my children. Political meetings have also been restricted; I am only permitted to meet certain ‘choice individuals’, while all other interactions are barred.
I am waging a battle against a 78-year-old system, and my greatest success is that despite unprecedented oppression, the public stands firmly with me.
On February 8th (2024), the people expressed their trust in Pakistan Tehreek-e-Insaf by voting for you even in the absence of an electoral symbol. After such a clear mandate, it is the moral and political responsibility of every party member to become the voice of the people. It will be nothing short of disgraceful and condemnable if PTI leaders waste time on internal conflicts at this critical juncture. Anyone found engaging in factionalism within the party will be expelled. I am fighting for the future of our generations, and every sacrifice I make is for that cause. To create rifts within the party at this time would be a direct betrayal of my mission and vision.
The so-called government formed through Form 47 has crippled the judiciary through the 26th Constitutional Amendment. The way biased judges are now delivering blatantly unjust verdicts under these courts is visible to the entire nation. We must launch a robust campaign to liberate the judiciary, for no nation can survive, let alone progress, without judicial independence.”
تمام اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے سرکل کو متحرک کریں اور فوری طور پر مندرجہ ذیل کام سر انجام دیں
1- ہر اوورسیز پاکستانی اپنے آپ سے عہد کرے کہ وہ 27 ستمبر کو کم از کم اپنے آبائی علاقے سے 5 نوجوانوں کو ضرور متحرک کرے گا ، ان کو سپانسر کرے گا اور ان کو لانگ مارچ میں شمولیت کیلئے روانہ کرے گا
2- ہر اوورسیز پاکستانی اپنی ورکنگ پلیس، کمپنی، دکان، آفس، اپنے حلقہ احباب میں موجود لوگوں کو ضرور تاکید کرے گا کہ وہ 27 ستمبر کیلئے فنڈز میں اپنا حصہ ڈالیں
3- ہر اوورسیز پاکستانی اپنے آپ کو مکمل تیار کرے اپنا پلان بنائے اور 27 ستمبر اور اس کے بعد لانگ مارچ کی لمحہ با لمحہ اپڈیٹ کیلئے عالمی میڈیا کو انگیج کریں، سوشل میڈیا کے ذریعے ذاتی لنکس کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔
@salmanAraja بڑے بھائی ہیں مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ،ہماری آپس میں پرائیوٹ گروپ میں ہونے والی گفتگو جو کہ کسی ایونٹ کے حوالے سے تھی جس کو رنگ دیا جارہا ہے کہ کوئی لڑائی ہو گئی کوئی ایسی بات نہیں ،یہ وقت اتحاد کا فوکس کا ہے صرف فوکس 27 پر رکھیں ،اور سب ٹرینڈ بنائیں
ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں
تُو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں۔
راحیل شریف جب اڈیالہ پہنچے تو ان کا چہرہ خوشی سے چمک رہا تھا۔ کیونکہ انہیں امید تھی کہ ان کی یہ آمد ملک میں استحکام کا رستہ ہموار کرے گی۔ لیکن جیسے ہی وہ اس تاریک بیرک میں داخل ہوئے تو انکے چہرے پر زردیاں پھر گئیں۔ عمران خان کے سیل کے باہر لگا چھوٹا سا زرد بلب دیکھ کر انکی آنکھوں پر ایک سایہ سا ٹھہر گیا۔ ملک کا سابق وزیراعظم ، سب سے بڑا ہیرو اور یہ حالت۔ عمران خان کو جیسے کوئی پرواہ ہی نہیں تھی۔ گفتگو شروع ہوئی۔ راحیل شریف نے معذرت خواہانہ رویہ اپنایا تو عمران خان نے بات کاٹ دی کہ اسکی کوئی ضرورت نہیں۔ بہرحال جب طویل گفتگو کے بعد معاملات طے ہوئے تو عمران خان اور راحیل شریف نے جن نکات پر ایگری کیا وہ یہ تھے کہ سب سے پہلے فوج میں سے عمران خان کے ناپسندیدہ لوگ اہم عہدوں سے ہٹائے جائیں گے۔ اسکے بعد کوٹ لکھپت کے قیدیوں کو رہائی ملے گی۔ پھر عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ پھر کچھ وقت کے کول ڈاون پیریڈ کے بعد عمران خان اور فوج کے کچھ اچھے جرنیل مل کر ملک کے لیے ایک نئے عمرانی معاہدے پر دستخط کریں گے اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگیں گے۔
جی ہاں ناظرین ، مندرجہ بالا کہانیوں کا سیزن شروع ہوچکا ہے۔ عادی مجرم آپ کو بعینہ یہی والا شہد چٹائیں گے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو نواز شریف نے نوٹیفکیشن روک دیا، مریم اور حافظ میں اختلافات ہوگئے ، کٹھ پتلی حکومت فوج کو بلیک میل کررہی ہے ، زرداری نئے صوبے بنانے کے لیے لندن چلا گیا ہے اور عمران خان کو ترکی اور سعودی عرب نے ہسپتال لیجانے کا کہاہے جیسی شرلیاں چھوڑتے ہیں۔ ان فلموں پر یقین کرنے سے گریز کریں۔ جوگئے ہیں وہ اپنی مدت سے زیادہ وقت لگا کر گئے ہیں۔ جو آئیں گے وہ پچھلوں سے زیادہ ذلیل ثابت ہونے کی قسمیں کھا کر آئیں گے۔ پرہیز ، پرہیز ، پرہیز ۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi