Heartiest Congratulations to CM Balochistan, Corps Commander Quetta & Chairman @TheRealPCB for their much appreciated effort & cherished achievement on organizing the cricket match in Quetta after 20 years. No doubt that a Prosperous Balochistan is a Prosperous Pakistan. #PSL8
حلقہ این اے 240 ضمنی انتخابات کی تیاریاں عروج پر، چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی یوسی 15 میں علاقائی معززین سے ملاقات، علاقہ مکینوں کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی۔
@KamalPSP#PSP#NA240#VoteForDolphin#MustafaKamal
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے ڈسٹرکٹ کورنگی مرکزی الیکشن آفس این اے 240 (پول سی) آفس کا افتتاح کیا اور عوام سے خطاب کیا، اس موقع پر امیدوار برائے حلقہ این اے 240 شبیر احمد قائم خانی ، صدر ڈسٹرکٹ کورنگی نجم مرزا اور دیگر مرکزی ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
@KamalPSP
لیاقت آباد ٹاؤن میں واقع الاعظم اسکوائر میں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی نوجوانوں سے ملاقات ،27 مارچ کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی ڈسٹرک و ٹاؤن کمیٹی بھی موجود۔
#PSP#MustafaKamal#Karachi#Pakistan