السلام علیکم ! السلام علیکم! صبح بخیر !
قدرتی آفات سے نجات کا واحد ذریعہ اطاعت خداوندی اور کثرت استغفار ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اپنی اطاعت اور بندگی اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق زندگی گزارنے والا بنائے اور ہر قسم کی آفات سے ہمیشہ محفوظ رکھے۔
پاکستان میں جج بیٹھیں گے تو خود کو تاحیات مفت مراعات دے لیں گے اراکین اسمبلی بیٹھیں گے وہ اپنی تنخواہیں چھ سو فیصد بڑھا لیں گے افسر شاہی اپنی کلاس کو نواز دے گی صحافی اپنے جتھے کو مراعات دلوا لیں گے بس عام بندہ کا تیل سب مل کر نکلوائیں گے
ٹرمپ اور فیلڈ مارشل کی خوشنودی حاصل کرنے کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب کی چار سال کی کارکردگی صفر ہے۔کسی کو اختلاف ہے تو ازراہِ کرم اُن کے باقی کارنامے بھی گنوا دے۔
بجلی کی قیمت ہو ، بجلی بل پر بے شمار ٹیکس کی بات ہو ، مہنگی گیس ہو ، تنخواہوں یا پینشن کا معاملہ ہو غرض پچھلے چار سال سے مسلسل قائم شہباز شریف کی نون لیگ کی حکومت کو ایک ٹکے کا فائدہ نہی دیا ہے کسی ایک بھی چیز میں عوام کو ایک روپے کا رلیف نہی ملا ہے
یہ ہے ان کی حقیقت
اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں ابھی سے شور مچائیں آواز اٹھائیں ورنہ بجلی کے بل ڈبل ہونے جا رہے ہیں
یہ جو بل پر سبسڈی اور کیو آر کا ڈرامہ یہ بجلی مہنگی کرنے کے لئے ماحول بنا رہے ہیں اس بھائی نے درست ایکسپلین کیا کہ اتنا بل نہی جتنی سبسڈی بتا رہے جو جھوٹ ہے
پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں تو پیٹرول مافیا خاموش رہتا ہے، لیکن جیسے ہی قیمتیں کم ہوں، چیخ و پکار شروع ہو جاتی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ یہ مافیا ہر دورِ حکومت میں موجود رہا ہے۔
اگر واقعی عوام کی بھلائی مقصود ہے تو سب سے پہلے ایسے مافیاز کو نکیل ڈالنے کی ضرورت ہے، نہ کہ ان کے سامنے بے بس نظر آنے کی!
بجلی کے بلوں کی وجہ سے آئیندہ نون لیگ کو پنجاب سے تو کسی نے ووٹ نہی دینا ہے جتنے مرضی اشتہارات دے لو یا راتب خور بھرتی کر لو جس جس گھر میں تباہ کن بجلی بل جا رہے وہ ایسے ایسے طبرے تول رہے کہ لکھنا ممکن نہی ہے
اویس لغاری نے نون کے ساتھ وہ کر دیکھایا جو مشرف کا مارشل لا نا کر سکا
ڈیڑھ سو روپے پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد بے حسوں اور بے شرموں نے پیٹرول 4 روپے سستا کر دیا۔ 3ماہ پہلے 250 روپے فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 378 روپے مقرر۔۔۔۔
اویس لغاری نے الزام لگایا لوگ سولر لگا کر دو سو یونٹ سے نیچے آ رہے یہ بے شرم یہ نہی بتا رہا کہ سلیب سسٹم کا عذاب بھی تو موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے 201یونٹ پر 11ہزار تک کا بل وہ بھی چھ مہینے لیتے ہیں
سیدھی طرح کہے کہ بند بجلی گھروں کے سیٹھوں کا جیب ہم نے بھرنا ہے اور اس میں مشکل ہو رہی ہے
نیشنل بینک کے CEO کی ماہانہ تنخواہ 90 لاکھ،8 لاکھ ہاؤس الاؤنس ،ان لمیٹڈ پٹرول ڈرائیور گاڑی.
روزانہ کی بنیاد پہ اربوں روپے پٹرول ڈیزل پہ لیوی لگا کر اکٹھے کئے جا رہے ہیں تاکہ انکا پیٹ بھرا جا سکے
بڑے بڑے بے غیرت دیکھے ہیں لیکن ہمارے سیاسی لیڈرز اور افسران کا اپنا ہی لیول
اتنا قرضہ آئئ ایم ایف نے نہی دیا جتنا تاوان انہوں نے صرف پیٹرول لیوی سے عوام کی جیب سے نکال لیا اور وزیر منہ پکا کر کے کہہ دیتے عوام پاکستان میں ٹیکس نہی دیتی ہے
سمجھ نہی آتئ اس قدر ٹیکس اور آمدن کے باوجود ہم قرض لیتے کیوں اتنا پیسہ جاتا کہاں ہے ؟
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کم از کم چار ماہ کی چھٹیاں دینے کی منظوری22 مئی سے 23اگست تک چھٹیاں ہوں گی اس دوران والدین باقاعدگی سے سکولوں کی فیسیں بھریں گے۔رہی بات بچوں کی تعلیم کی تو اس کی ہمیں ضرورت نہیں ہے
ملک کے بچوں نے پڑھ لکھ کر کیا کرنا ہے بھلا؟
ایویں اپنا حق مانگیں گے