سٹریٹ موومنٹ کا روز علیمہ خان اور بابر علی خان مہمند ۔
پاکستان عمران خان کی رہائی مانگ رہا ہے
شبقدر عمران خان کی رہائی مانگ رہا ہے
بابر علی خان آپ نے کر کے دکھایا کہ آپ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے۔
#خان_کے_لیے_متحد#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
محترمہ علیمہ خان کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے سابق ایم پی اے بابر علی خان مہمند کی دعوت پر شبقدر کا دورہ کیا اور عمران خان کے سپورٹرز سے خطاب کر کے ان کا حوصلہ بڑھایا۔
Shabqadar stands with @Aleema_KhanPK in her struggle for the release of our leader @ImranKhanPTI . Thank you for giving us an opportunity to contribute in this noble cause.
Babar Ali Khan Mohmand
سٹریٹ موومنٹ کا روز علیمہ خان اور بابر علی خان مہمند ۔
پاکستان عمران خان کی رہائی مانگ رہا ہے
شبقدر عمران خان کی رہائی مانگ رہا ہے
بابر علی خان آپ نے کر کے دکھایا کہ آپ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے۔
#خان_کے_لیے_متحد#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
: قیدی نمبر 804 اور انصاف کے دوہرے معیار
جس شخص نے اپنی زندگی کے 22 سال اس قوم کو جگانے میں لگا دیے، جس نے دنیا بھر میں پاکستان کا مقدمہ لڑا، آج وہ ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں بنیادی طبی سہولیات کے لیے بھی ترسایا جا رہا ہے۔
#ReleaseImranKhan#BehindTheWait#عمران_خان#قیدی_نمبر804
ضلع چارسدہ کا ورکر جیل سے ضلع مہم��د کا صدر لے آیا۔ ظاہر ماما آف PK-66 چارسدہ۔ دو خود آئے اور ایک پچھلے ہفتہ رہا ہوا لیکن کوئی لینے نہیں آیا تو پنجاب پولیس نے پھر گرفتار کیا۔
پی ٹی آئی ضلع چارسدہ ورکرز خیبر پختونخواہ میں سب سے زیادہ بد قسمت ہیں۔ زمان پارک سے لے کر اب تک ہر محاذ پر ضلعی تنظیم اور پارلیمینٹیرینز نااہل اور ناکام رہے۔ 9 مئی سے لے کر 26 نومبر تک تمام قیدی آئی ایل ایف یا اپنی مدد آپ کے تحت رہا ہوئے۔ اب بھی چند قید میں ہیں۔ باقی ضلعی تنظیمیں اور پارلیمینٹیرینز اپنے ورکرز کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں لیکن چارسدہ میں ورکرز کی کوئی اہمیت نہیں۔
#9thApril2022BlackDay
ضلع چارسدہ حلقہ پی کے 66 شبقدر:
پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر اور سابق ایم پی اے پی کے 66 شبقدر بابر علی خان مہمند کا ایم سی ون حلیمزئی میں 26 نومبر کو گرفتار ظاہر کاکا کے رہائش گاہ آمد،
شبقدر سے تعلق رکھنے والا ظاہر کاکا ناحق قید کے 5 مہینے بعد رہا ہوگیا، ظاہر کاکا نے ظلم اور جبر کا سامنا کیا لیکن اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹا، میں ان تمام کارکنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں،
سابق ایم پی اے بابر علی خان مہمند نے ظاہر کاکا کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی۔