اس وقت حالات دیکھ کر لگ رہا ہے کہ سب مل کر الیکشنز روکنے کی کوشش کررہے ہیں. کاشف عباسی
صرف عمران خان کی مقبولیت کا خوف ہے جس وجہ سے الیکشن روکنے کی کوشش کی جارہی ہے. مصطفی نواز کھوکر
" آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کر نا چھوڑ دیتا ہے اسے سمجھ آ جاتی ہے کہ کس کی کتنی پر واہ کرنی ہے۔ کس سے کتنی امید رکھنی ہے۔ اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے۔ زندگی سب سکھا دیتی ہے! 🖤
سعد رضوی اس وقت شلوار بھی نہی پہنتا تھا، جب عمران خان نے شاتم رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم، ساتھ اک سیمینار میں یہ کہ کہتے ہوئے بیٹھنے سے انکار کیا کہ اس کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔ کچھ اور ڈھونڈے اس سے کام نہی چلے گا۔
"امپورٹڈ رات کے شہباز" نے گزشتہ رات عوام پر آنسو گیس کے گولے برسائے۔ آج کی شب قوم پر پیٹرول بم گرادیا۔ ساتھ والے ملک نے 25 روپے فی لیٹر پیٹرولیم قیمتیں کم کیں۔ امپورٹڈ نے 30 روپے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھا دی۔ مہنگائی مکاؤ مارچ سے عوام مکاؤ بمباری تک۔ #PetrolDieselPrice