جب تک ہم زندہ ہیں، عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ 🔥
قوم اپنے قائد کے ساتھ آج بھی چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
ج��ر، دباؤ اور سازشیں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔
یہ جنگ حق، انصاف اور حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔
#ستمبر27_نکلو_خان_کو_بچاؤ
تمام ساتھی بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے فعال ساتھی @Rehan_997 کو فالو کریں۔ ان کے 500 فالوورز مکمل ہونے والے ہیں، سب مل کر سپورٹ کریں!
🔗 https://t.co/aCm0FLJZes
فالو کریں اور سکرین شاٹ کمنٹ میں شیئر کریں، 100% فالو بیک ملے گا ان شاء اللہ۔
@TeamYoungstr@Y0ungstrrt
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
#ReleaseImranKhan