عمر کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! 🎂
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش، سلامت اور کامیاب رکھے، ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے، عمر دراز اور صحت و عافیت والی زندگی دے۔ 🤲
اللہ آپ کی تمام نیک خواہشات اور دعائیں قبول فرمائے اور زندگی کو خوشیوں، محبت اور کامیابیوں سے بھر دے
آمین یا رب العالمین
@umerbhutta02
عمران خان صرف ایک شخص نہیں، کروڑوں لوگوں کی امید اور آواز ہے۔
اس آواز کو دبانا کسی کے بس کی بات نہیں۔
جب تک قوم اپنے مؤقف پر قائم ہے، کوئی طاقت اسے مائنس نہیں کر سکتی۔
۲۷ ستمبر کو اپنی طاقت کا بھرپور اظہار کریں۔
#ستمبر27_نکلو_خان_کو_بچاؤ
عمران خان کو مائنس کرنے کی ہر کوشش عوام کے عزم سے ٹکرا کر ناکام ہوگی۔
ہم اپنے قائد کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
یہ صرف عمران خان کی نہیں، ہمارے مستقبل اور ہمارے حق کی لڑائی ہے۔
جب تک سانس ہے، جدوجہد جاری رہے گی۔ ✊
#ستمبر27_نکلو_خان_کو_بچاؤ
یہ قوم اپنے قائد کو دل سے مانتی ہے اور کسی مصنوعی فیصلے سے اپنی رائے نہیں بدلے گی۔
عمران خان کے خلاف جتنی رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی، عزم اتنا ہی مضبوط ہوگا۔
ہم خاموش تماشائی نہیں، اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والے ہیں۔
۲۷ ستمبر — عوامی طاقت کے اظہار کا دن! 🔥
#ستمبر27_نکلو_خان_کو_بچاؤ
میرے باپ نے مجھے ریاست کا احترام سکھایا
میری ماں نےمجھے وطن سے محبت سکھائی۔لیکن عاصم منیر اور اسکے ساتھیوں نےمجھے اس ریاست سے نفرت کرنا سکھا دی۔
انہوں نے پاکستان کوجیل بنا دیا۔
عمران خان نے مقابلہ کیا۔ اب ہماری باری ہے۔ ہر شہر، ہر گلی، ہر آواز۔
#ستمبر27_ہرشہر_سے_انقلاب
عمران خان صرف ایک شخص نہیں، کروڑوں لوگوں کی امید اور آواز ہے۔
اس آواز کو دبانا کسی کے بس کی بات نہیں۔
جب تک قوم اپنے مؤقف پر قائم ہے، کوئی طاقت اسے مائنس نہیں کر سکتی۔
۲۷ ستمبر کو اپنی طاقت کا بھرپور اظہار کریں۔
#ستمبر27_نکلو_خان_کو_بچاؤ
جب تک ہم زندہ ہیں، عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ 🔥
قوم اپنے قائد کے ساتھ آج بھی چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
جبر، دباؤ اور سازشیں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔
یہ جنگ حق، انصاف اور حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔
#ستمبر27_نکلو_خان_کو_بچاؤ
عمران خان کو مائنس کرنے کی ہر کوشش عوام کے عزم سے ٹکرا کر ناکام ہوگی۔
ہم اپنے قائد کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
یہ صرف عمران خان کی نہیں، ہمارے مستقبل اور ہمارے حق کی لڑائی ہے۔
جب تک سانس ہے، جدوجہد جاری رہے گی۔ ✊
#ستمبر27_نکلو_خان_کو_بچاؤ
یہ قوم اپنے قائد کو دل سے مانتی ہے اور کسی مصنوعی فیصلے سے اپنی رائے نہیں بدلے گی۔
عمران خان کے خلاف جتنی رکاوٹیں کھڑی کی جائیں گی، عزم اتنا ہی مضبوط ہوگا۔
ہم خاموش تماشائی نہیں، اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والے ہیں۔
۲۷ ستمبر — عوامی طاقت کے اظہار کا دن! 🔥
#ستمبر27_نکلو_خان_کو_بچاؤ
جب تک ہم زندہ ہیں، عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ 🔥
قوم اپنے قائد کے ساتھ آج بھی چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
جبر، دباؤ اور سازشیں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔
یہ جنگ حق، انصاف اور حقیقی آزادی کی جنگ ہے۔
#ستمبر27_نکلو_خان_کو_بچاؤ
عمران خان کو خاموش کرنے کے لیے قید کیا جا سکتا ہے، مگر ایک عوامی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ آج اصل مطالبہ کسی فرد کے لیے رعایت نہیں، بلکہ قانون کی بالادستی، شفاف انصاف اور قیدی کے بنیادی حقوق کا ہے۔ عمران خان کی صحت کے معاملے میں ہر لمحہ اہم ہے، اس لیے واضح اور قابلِ اعتماد معلومات عوام تک پہنچانا ضروری ہے۔
#ستمبر27_ہرشہر_سے_انقلاب
یہ وہ انکل ہیں جوسب کی اسٹوریزبڑے غور سےسنتے ہیں،اور پھر آخر میں جب فیصلے کا وقت آتا ہے کہ اب بزرگ فیصلہ سنائیں گے کہ کیا ہونا ہے، تو آخر میں کہتے ہیں:
مجھے آوازصحیح نہیں آئی!
واہ انکل واہ! ،کمال ہے، سب کی باتیں سننےکے لیے کان بالکل ٹھیک, لیکن فیصلہ دینے کے وقت اچانک کان خراب!
1000 Followers! 🥹❤️✨
Ek chhota sa number… lekin mere liye bohat badi khushi! 🫶🏻
Aap sab ki love, support aur duaon ne yahan tak pohanchaya hai. 🌸
Dil se THANK YOU un sab ko jo mujhe follow karte hain, meri posts ko like/comment karte hain aur har step par support dete hain. ❤️
Ye sirf 1000 followers nahi, 1000 apne log hain 🥰
InshaAllah abhi to safar shuru hua hai… aage bohat kuch khoobsurat aana baqi hai! ✨
#متاعِ_دل
کیا آپ عمران خان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں
کیا آپ ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کا عزم رکھتے ہیں؟ کیا آپ ملک میں حقیقی آزادی اور کپتان کے وژن کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو پھر ابھی ٹیم @TeamYoungstr میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں 'Yes' لکھیں۔
عمران خان کا ساتھ دیں
@PtiPromo@voiceofpmik@PTIofficial