اکثر پاکستانیوں کو اس وقت شاید پارہ چنار کے حالات کا علم نہ ہو!!گزشتہ کہیں دنوں سے پارہ چنار کے راستے بند ہیں انٹر نیٹ سروس بند ہے
چاروں اطراف سے پارہ چنار کے غیور شیعہ قوم کے خلاف محاذ جنگ کھول دیا گیا ہے
میڈیا سورہا ہے ریاست نام کی کوئی چیز نظر نہیں ارہی
#ParachinarUnderAttack
یہ معصوم بچے پوچھ رہے ہیں کہ میرے مسافر بابا کا قصور کیا تھا؟
کہ ہمارے بابا کو کس جرم میں شھید کیا؟
ہم بہت خوش تھے کہ بابا چار سال بعد گھر واپس آ رہے ہیں
میرے بابا تو پاراچنار میں رہتے ہی نہیں تھے ان کو کس گناہ کی سزا دی گئی؟ 💔
#ParachinarUnderAttack#Shiagenocide